جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی کا ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کو دینے پرغور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-09
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

بنگلہ دیش کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئی ہے، ہماری ترجیح تمام شرکاء کی حفاظت اور بہبود ہے : ترجمان
لاہور//
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے شوپیس ایونٹ کے میزبان ملک کیلئے بھارت کو منتخب کرنے پرغور کرنا شروع کردیا ہے۔
سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے فرار کے بعد بنگلہ دیش میں بدامنی کی صورتحال ہے، اسی کے پیش نظر آئی سی سی نے بھارت کو 2024ء ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے متبادل کے طور پر رکھا ہے، بھارت کو متبادل مقامات میں سے ایک کے طور پر شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش سیاسی انتشار کے سبب آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کی میزبانی سے محروم ہوسکتا ہے، اگرچہ ٹورنامنٹ شروع ہونے میں ابھی 57 دن باقی ہیں اور پہلا میچ 3 اکتوبر کو جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان ہونا ہے۔
معروف کرکٹ ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، متحدہ عرب امارات، بھارت اور سری لنکا کو دس ٹیموں کے ورلڈکپ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے بیک اپ مقامات کے طور پر شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، جو کہ 3 سے 20 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئی سی سی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ، ان کی سیکیورٹی ایجنسیوں اور اپنے خود مختار سیکیورٹی کنسلٹنٹس کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ادارے کا کہنا تھا کہ ہم نے بنگلہ دیش کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئی ہے، ہماری ترجیح تمام شرکا کی حفاظت اور بہبود ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا

Next Post

ہندوستانی ہاکی ٹیم نے چوتھا کانسہ کا تمغہ جیتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

ہندوستانی ہاکی ٹیم نے چوتھا کانسہ کا تمغہ جیتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.