جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ائمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-08
in قومی خبریں
A A
خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

Muslim

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی//) اوقاف ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، ہمارے آباء و اجداد نے رضائے الٰہی اور اجر و ثواب کی نیت سے اپنی جائیدادیں اللہ تعالیٰ کی راہ میں وقف کی ہیں، ان اوقاف کی صیانت و حفاظت ہمارا اولین فریضہ ہے ۔ یہ اپیل آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے جاری ایک ریلیز یں کی ہے ۔
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ برسراقتدار طبقہ وقف ایکٹ 2013 میں ترمیم کرنا چاہ رہا ہے اور اندیشہ ہے کہ ایسی ترمیم وقف ایکٹ میں کی جائے گی جس سے اوقاف کی نوعیت و حیثیت بدل جائے گی اور اوقاف کا تحفظ غیر یقینی ہوجائے گا، اسی طرح وقف بورڈ کے اختیارات بھی سلب کرلئے جائیں گے جس سے اوقاف پر قبضے کی راہیں ہموار ہو جائیں گی، اسی تناظر میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے تمام ائمہ مساجد اور علماء و خطباء سے اپیل کی ہے کہ اس جمعہ اور آنے والے جمعہ میں نماز جمعہ سے قبل وقف کے موضوع پر خطاب کریں۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر نے ائمہ مساجد اورعلماء و خطباء کو اس جانب بھی متوجہ کیا ہے کہ وہ اپنے خطاب جمعہ میں وقف کی شرعی حیثیت پر روشنی ڈالیں نیز مسلمانوں کو اس بات سے واقف کرائیں کہ وقف جائدادوں پر قبضہ نہایت نازیبا بات ہے ، حکومت وقت کے جو عزائم اور ارادے ہیں ان سے بھی لوگوں کو روشناس کرائیں، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب وقف کے موضوع پر خطاب جمعہ جاری کیا جا رہا ہے ائمہ و خطباء اس سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپوزیشن صحت اور لائف انشورنس پریمیم پر جی ایس ٹی پر سیاست کر رہی ہے : سیتا رمن

Next Post

ہینڈلوم انڈسٹری کو فیشن ڈیزائننگ سے جوڑنے کی ضرورت ہے : دھنکھر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

ہینڈلوم انڈسٹری کو فیشن ڈیزائننگ سے جوڑنے کی ضرورت ہے : دھنکھر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.