اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اپوزیشن صحت اور لائف انشورنس پریمیم پر جی ایس ٹی پر سیاست کر رہی ہے : سیتا رمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-08
in قومی خبریں
A A
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

نئی دہلی// وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے انشورنس پریمیم پر گڈز اینڈ سرویس ٹیکس (جی ایس ٹی) لگانے کے فیصلے کو لے کر بدھ کو اپوزیشن کو کٹہرے میں کھڑا کیا اور پوچھا کہ کیا اپوزیشن جماعتوں نے اپنے تحت ریاستوں سے کوئی کارروائی کی ہے ؟ کیا اس سلسلے میں وزیر خزانہ کو کوئی خط لکھا گیا ہے ؟
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے لوک سبھا میں فنانس بل 2024 (2) پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ریاستوں کے ذریعہ انشورنس پریمیم پر ٹیکس لگانے کا نظام جی ایس ٹی سے پہلے موجود تھا اور اسی نظام کو جی ایس ٹی میں شامل کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس موضوع پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی طرف سے کئے گئے نکات کو جی ایس ٹی کونسل کے سامنے رکھیں گی کیونکہ کونسل نے اپنی 31ویں، 37ویں اور اس کے بعد کی میٹنگوں میں اس پر بحث کی ہے ۔
لائف اور ہیلتھ انشورنس پالیسیوں پر جی ایس ٹی ہٹانے کے معاملے پر سینئر مرکزی وزیر کے خط کے بارے میں محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ اپوزیشن اس پر سیاست کر رہی ہے ۔ وزراء دوسروں کی یادداشتوں پر ایسے خط لکھتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہیلتھ انشورنس پر جی ایس ٹی سے پہلے ہر ریاست میں ہیلتھ ٹیکس لگایا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سیاسی روٹیاں سینک رہی ہے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا اپوزیشن نے اپنی ریاستوں کے وزرائے خزانہ کو خط لکھا ہے اگر ایسا کوئی مطالبہ ہے ؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی رینکنگ؛ ون ڈے میں کوہلی کی تنزلی، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

Next Post

ائمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post
خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

ائمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.