اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا کیخلاف سیریز؛ ریکارڈز پھر کوہلی کی راہ تکنے لگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-02
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

بھارتی ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کو سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز میں ایک مرتبہ پھر ریکارڈز بنانے کا موقع مل گیا۔
سابق کپتان و مڈل آرڈر بیٹر ویرات کوہلی 50 اوورز فارمیٹ میں تیسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کرکٹر کی فہرست میں شامل ہونے سے محض چند قدم دور رہ گئے۔
بھارتی کرکٹر کو سری لنکا کیخلاف سیریز میں ون ڈے انٹرنیشنلز میں 14 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 152 رنز درکار ہیں، فی الحال سچن ٹنڈولکر 18 ہزار 426 رنز کیساتھ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ سری لنکا کے کمار سنگاکارا 14 ہزار 234 رنز بناکر دوسری پوزیشن پر موجود ہیں۔
ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں کوہلی کے پاس سب سے زیادہ ففٹیز اسکور کرنے کا موقع بھی موجود ہے، وہ 72 نصف سینچریوں کیساتھ سارو گنگولی کے کیساتھ موجود ہیں، محض ایک نصف سینچری انہیں دھونی کے ریکارڈ کے برابر لاکھڑا کرے گی جو 73 نصف سنچریوں کے ہمراہ کرکٹ لیجنڈز کی فہرست میں موجود ہیں۔
اسی طرح کوہلی نے سری لنکا میں 48.95 کی اوسط سے 1,028 رنز بنائے ہیں جس میں 5 سنچریاں اور 2 نصف سنچریاں شامل ہیں، انہیں آئی لینڈرز کیخلاف سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرنے اور مہندرا سنگھ دھونی کو پیچھے چھوڑنے کیلئے مزید 213 رنز درکار ہیں جبکہ دھونی 1,240 رنز کیساتھ موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مانڈویہ، بندرا نے کسالے کو مبارکباد دی

Next Post

بی سی سی آئی کا آئی پی ایل سے آخری لمحات میں دستبردار ہونیوالے غیر ملکی کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی

بی سی سی آئی کا آئی پی ایل سے آخری لمحات میں دستبردار ہونیوالے غیر ملکی کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.