جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بحیثیت کھلاڑی حمایت کی ضرورت ہوتی ہے جو مجھے حاصل ہے: راشد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-29
in کھیل
A A
ڈیبیو کپتانی کی جیت یادگارہے: راشد

Rashid khan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

احمد آباد//گجرات ٹائٹنز کے افغانستانی لیگ اسپنر راشد خان نے اپنے بیٹنگ آرڈر کے بارے میں کہا، ’’پہلے کی بنسبت اس سیزن میں مجھے اوپربلے بازی کرنے کا موقع ملا ہے۔
کوچنگ اسٹاف اور ٹیم کے ارکان کے ذریعہ جو اعتماد مجھے ملا ہے وہ منفرد ہے۔ آپ کو اسی طرح کی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ میں پریکٹس سیشنز میں بہت زیادہ حصہ لیتا ہوں۔ ٹیم کو مجھ پر یہ یقین ہے کہ یہ شخص ضرورت پڑنے پر بلے بازی میں بھی ٹیم کے لئے مددگارثابت ہوسکتا ہے۔ مجھے ہمیشہ سے یہ یقین رہا ہے کہ میں آخر میں ٹیم کے لئے 20 سے25 رن بنا سکتا ہوں۔ لیکن آپ کو بطور کھلاڑی سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے جو مجھے حاصل بھی ہے۔
گجرات کی کامیابی میں نچلے آرڈر کے تعاون پر بھی راشد نے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ مڈل آرڈر میں ڈیوڈ (ملر) کی موجودگی نے ٹاپ آرڈر کے لیے کام کو بہت آسان بنا دیا ہے۔ جب آپ کے نمبر 4، 5 اور 6 کے کھلاڑی فارم میں ہوتے ہیں تو یہ ٹیم کو بیشتر مقابلوں میں جیتنے میں مددکرتے ہیں۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے ہدف کا تعاقب کررہے ہیں۔ انہوں نے بے خوفی سے بلے بازی کی ہے، خاص طور پرچنئی کے خلاف ملر نے جس طرح بلے بازی کی، انہوں نے اس میچ میں اپنے فن کا عمدہ مظاہرہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں نے آئی پی ایل میں بٹلر سے بہتر بلے بازی کرتے ہوئے کسی کو نہیں دیکھا: سنگاکارا

Next Post

پچھلے 3-4 برسوں میں اسپن کے خلاف میری ذہنیت میں تبدیلی ہوئی ہے: ملر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
پچھلے 3-4 برسوں میں اسپن کے خلاف میری ذہنیت میں تبدیلی ہوئی ہے: ملر

پچھلے 3-4 برسوں میں اسپن کے خلاف میری ذہنیت میں تبدیلی ہوئی ہے: ملر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.