جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میں نے آئی پی ایل میں بٹلر سے بہتر بلے بازی کرتے ہوئے کسی کو نہیں دیکھا: سنگاکارا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-29
in کھیل
A A
میں نے آئی پی ایل میں بٹلر سے بہتر بلے بازی کرتے ہوئے کسی کو نہیں دیکھا: سنگاکارا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

احمد آباد، 28 مئی (یو این آئی) جوس بٹلر کی خوبیوں کی تعریف کرتے ہوئے راجستھان رائلز کے کرکٹ ڈائریکٹرکمار سنگاکارا نے کہا، ’’میرے خیال میں یہ ان کا مجموعی کھیل ہے۔
ان کے پاس ایک بہت طاقتور قوت ہے اور ایک بار جب وہ اسے پہچان لیتے ہیں اور ان طاقتوں پر بھروسہ کرتے ہیں، تو اس کا بھرپور استعمال بھی کرتے ہیں۔ اسپن کے خلاف ان کے پاس تمام شاٹس ہیں۔ ان کے بارے میں اچھی بات یہ ہے کہ وہ کسی بھی وقت گیئرز بدل سکتے ہیں۔ وہ ایسا کرسکتے ہیں کہ ایک وقت وہ 30 پر ہوں اور پھراچانک 50 گیندوں پر 80-90 تک پہنچ جائیں۔ یہ بیان کرنامشکل ہے کہ انہوں نے اس سیزن میں ہمارے لیے کیا کیا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے اتنی اچھی شروعات کی، ٹورنامنٹ میں ایک موقع پرتھوڑاسا لڑکھڑائے، لیکن انہوں نے اپنے آپ کو پرسکون کر لیا، صرف ٹریننگ کے بجائے اچھی گفتگو کی۔ انہوں نے قبول کیا کہ وہ انسان ہیں اور ان کے پاس ہر روز اعلیٰ سطح کی ایکسیلینس نہیں ہوسکتی۔”
سنگاکارا نے مزید کہا، "یہ سمجھنے کے لیے کہ آپ مختلف مراحل میں ہر کھیل میں اس سطح تک کیسے پہنچتے ہیں۔ کچھ دنوں میں آپ کو لڑنا پڑتا ہے، جوجھناپڑتا ہے، دوسرے دنوں میں آپ کے پاس فارم ہوتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ اس صورتحال میں نہیں لڑسکتے ہیں، لیکن اس دن جو ہورہاہےاس سے لڑسکتے ہیں۔ آپ کو تمام مشکلات کا مقابلہ کرنا ہوگا اور ایک اننگ بنانی ہوگی۔ وہ کسی بھی وقت تیز ہو سکتے ہیں، ان کے پاس تمام اسٹروک ہیں اور وہ کھیل کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ میں نے آئی پی ایل کی تاریخ میں کسی کوبھی اتنی اچھی بلے بازی کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔
بٹلر 2017 میں فاتح ممبئی انڈینز ٹیم کا حصہ تھے جب انہوں نے آخری گیند پر رائزنگ پونے سپر جائنٹ کو شکست دی تھی۔ وہ 2018 سے راجستھان کے ساتھ رہے تھے اور فرنچائز نے بٹلر پر اعتماد ظاہر کیا اور اس سال کی میگا نیلامی سے پہلے انہیں برقرار رکھا۔ 2008 کے بعد اب انہیں اپناپہلا خطاب جیتنے کا موقع پرجوش کررہاہے۔
بٹلر نے راجستھان کو اس کا پہلا اور واحد آئی پی ایل ٹائٹل دلانے والے آنجہانی کرکٹر شین وارن کو یاد کرتے ہوئے کہا، "دنیا کے سب سے بڑے ٹی 20 ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کا موقع ملنا بہت پرجوش کرنے والاہے۔ ہم سب انہیں (وارن) کوبہت یادکرتے ہیں، لیکن مجھے یقین ہے کہ وہ آج ہمیں بڑے فخر سے دیکھ رہے ہوں گے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں تھوڑا دباؤ محسوس کر رہا تھا: بٹلر

Next Post

بحیثیت کھلاڑی حمایت کی ضرورت ہوتی ہے جو مجھے حاصل ہے: راشد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
ڈیبیو کپتانی کی جیت یادگارہے: راشد

بحیثیت کھلاڑی حمایت کی ضرورت ہوتی ہے جو مجھے حاصل ہے: راشد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.