اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

حارث روف نے بیٹے کی پیدائش سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-27
in کھیل
A A
ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئےحارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہ ہوسکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر حارث روف نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق گردشی خبروں پر لب کشائی کر دی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کھلاڑی نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے تردیدی پیغام جاری کیا ہے۔
حارث روف نے اپنے بچے کی پیدائش سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے جعلی خبروں کی روک تھام کی درخواست کی ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ میرے بچے کی پیدائش سے متعلق گردشی خبریں جھوٹی ہیں۔ براہِ مہربانی جعلی خبروں کو پھیلانے اور ان پر یقین کرنے سے گریز کریں۔
انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے کوئی بھی خبر اگر غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے چلے تو وہ تمام خبریں محض افواہ ہیں۔
خیال رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کرکٹ سے متعلق خبریں دینے والے احتشام صدیقی کی ایک پوسٹ انسٹاگرام پر وائرل ہوئی تھی، جس میں حارث رؤف کے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خبر دی گئی اس کے ساتھ ہی ننھے حارث رؤف کی تصویر بھی شیئر کی گئی جو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تھی۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حارث رؤف کے گھر بیٹے کی پیدائش سے متعلق خبریں گردش کر تے ہی ان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی اور مبارک باد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا تھا۔
یاد رہے کہ حارث رؤف اور ان کی دیرینہ دوست مزنا مسعود ملک دسمبر 2022 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے تھے جبکہ ان کی شادی کی تقریبات جولائی 2023 میں ہوئیں تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے پر زہر اگلنا شروع کردیا

Next Post

ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے سونے کا معاملہ، حسن علی نے حفیظ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
اسکواڈ سے ڈراپ کیوں کیا؟ سابق کپتان حسن علی کی حمایت میں بول پڑے

ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے سونے کا معاملہ، حسن علی نے حفیظ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.