اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکزی حکومت نے بجٹ میں دہلی اور پنجاب کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا: اے اے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-25
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بجٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ مرکزی حکومت نے اس بجٹ میں دہلی اور پنجاب کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا ہے ۔
اے اے پی کی قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سندیپ پاٹھک نے آج یہاں کہا کہ اس بار کا بجٹ بہت مایوس کن رہا ہے ۔ اس بجٹ میں حکومت نے نہ تو روزگار پر توجہ دی ہے اور نہ ہی نوجوانوں اور کسانوں کے لیے کچھ کیا ہے ۔ مرکزی حکومت نے اس بجٹ میں دہلی اور پنجاب کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا ہے ۔
ڈاکٹر پاٹھک نے کہا کہ آج حکومت کو جاگنے کی ضرورت ہے ۔ اتنے عظیم ملک کے وزیر اعظم ہونے کے بعد اگر اتنے چھوٹے نظریے سے بجٹ بنائیں گے تو ملک کیسے ترقی کرے گا؟ حکومت کے اس بجٹ میں کوئی ہدف نہیں ہے ۔ آج بے روزگاری کی شرح 7.2 سے بڑھ کر 9 فیصد ہو گئی ہے ۔ کارپوریٹ منافع تو بڑح گیا ہے لیکن روزگار میں اضافہ نہیں ہوسکا ہے ۔ کسانوں کو ایم ایس پی کی ضمانت دینا بھول جائیں، حکومت نے کھاد کی سبسڈی میں 36 فیصد کمی کر دی ہے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت ملک کے کسانوں سے بہت نفرت کرتی ہے ۔
اے اے پی لیڈر نے کہا کہ دہلی حکومت اپنے بجٹ میں 25 فیصد تعلیم پر خرچ کرتی ہے ، جب کہ مرکزی حکومت دو فیصد سے بھی کم کا بجٹ تعلیم کے شعبے کو دیتی ہے ۔ حکومت ملک کے نوجوانوں کو ناخواندہ رکھنا چاہتی ہے ۔ جہاں دہلی حکومت اپنے بجٹ کا 15 فیصد صحت کے شعبے کو دیتی ہے ، وہیں مرکزی حکومت اپنے بجٹ کا ایک فیصد سے بھی کم صحت کو دیتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمبھو بارڈر کسان تحریک: بیریکیڈنگ پر سپریم کورٹ نے ایک آزاد کمیٹی بنانے کا مشورہ دیا

Next Post

راہل سے ملے کسان رہنماؤں نے پارلیمنٹ میں اپنی آواز اٹھانے کی درخواست کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

راہل سے ملے کسان رہنماؤں نے پارلیمنٹ میں اپنی آواز اٹھانے کی درخواست کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.