بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تھائی لینڈ کی خواتین ٹیم نے ملائیشیا کو 22 رنز سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-21
in کھیل
A A
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

دمبولا// تھائی لینڈ کی ٹیم نے نانافت کونچاراوینکائی (40)، فنیتا مایا (29) کی شاندار اننگز کے بعد گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ہفتہ کو ویمن ایشیا کپ ٹی -20 میچ میں ملائیشیا کو 22 رنز سے شکست دے دی۔
آج یہاں تھائی لینڈ کے کپتان تھیپاچا پوتھاونگ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آنے والی تھائی لینڈ کا آغاز اچھا نہ تھا اور 22 کے اسکور پر اس کی دو وکٹیں گر گئیں۔ نانافت چیہان (0)، نتایا بوچاتھم (18) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ تھائی لینڈ کی خواتین ٹیم نے نانافت کونچاراوینکائی (40) اور فنیتا مایا (29) کی اننگز کی بدولت 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر 133 رنز بنائے۔ نانافت کونچاراوینکائی نے 35 گیندوں میں چھ چوکے لگا کر 40 رنز بنائے۔ سووانان کھیوتو (13) اور روزنان کنوہ (13) رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔
ملائیشیا کی جانب سے اسماعیل نے چار اوورز میں 16 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔ سوبیکا منیوانن، آسیہ الیسا اور وینفریڈ دوریسنگم نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملائیشیا کی اوپننگ جوڑی وان جولیا اور کپتان وینفریڈ دورائسنگم نے شاندار آغاز کیا اور پہلی وکٹ کے لیے 68 رنز کی شراکت قائم کی۔ کپتان دورائسنگم (22) پہلی وکٹ کے طور پر آؤٹ ہوئے۔ کپتان کے آؤٹ ہونے کے باوجود جولیا نے ایک اینڈ تھام لیا۔ انہوں نے 53 گیندوں میں چھ چوکوں کی مدد سے 52 رنز بنائے۔ ان دو بلے بازوں کے علاوہ کوئی اور بلے باز ڈبل فگر تک نہیں پہنچ سکا۔ آخری آٹھ بلے باز صرف 26 رنز بنا سکے۔ تین بلے باز صفر پر آؤٹ ہوئے۔ ملائیشین ٹیم مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر صرف 111 رنز بنا سکی اور 22 رنز سے میچ ہار گئی۔
تھائی لینڈ کی جانب سے اوٹریچا کانچونفو نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ چندا سوتھیروانگ، نتایا بوچاتھم، تھیپچا پوتھاونگ اور سلی پورن لاومی نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ 2019ء میں ویرات کوہلی اور روی شاستری نے ٹیم سلیکشن میں تعصب برتا، محمد شامی کا الزام

Next Post

پی سی بی نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے تین کھلاڑیوں کو این او سی دینے سے کیا انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
کھیل

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

2025-05-14
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

2025-05-14
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی خاتون ایک روزہ بلے بازی رینکنگ میں اسمرتی مندھانا نے دوسری پوزیشن حاصل کی

2025-05-14
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

کوہلی کا نام ہندوستانی کرکٹ کی تاریخ میں لکھا جائے گا: ریونت

2025-05-14
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
کھیل

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

2025-05-14
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
Next Post
شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس

پی سی بی نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے تین کھلاڑیوں کو این او سی دینے سے کیا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.