جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا کی ٹی-20 ٹیم کی کپتانی سے ونیندو ہاسرنگا نے استعفیٰ دے دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-12
in کھیل
A A
سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

کولمبو// سری لنکا کے اسپنر وینندو ہسرنگا نے ٹی -20 ٹیم کے کپتان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ہسرنگا نے سری لنکا کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) کو لکھاکہ "ایک کھلاڑی کے طور پر وہ سری لنکن ٹیم کے لیے ہمیشہ اپنی بہترین کوششیں کریں گے اور اپنی ٹیم اور قیادت کی حمایت کریں گے۔”
سری لنکا کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں ہسرنگا کی ٹیم میں برقرار رہنے کی تصدیق کی گئی۔ بیان کے مطابق ہسرنگا نے اپنے استعفیٰ خط میں کہا کہ یہ ٹیم کے مفاد میں ہے کہ انہوں نے کپتانی کے فرائض سے سبکدوش ہونے اور بطور کھلاڑی ٹیم کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ سری لنکا کے اسپنر ہسرنگا کو گزشتہ سال ہی ٹی۔ٹوئنٹی کپتان مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے 10 میچوں میں ٹیم کی قیادت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا اور ہندستان کے درمیان 26 جولائی کو پہلا ٹی ٹوئنٹی کھیلا جائے گا

Next Post

روہت شرما نے بھی انعامی رقم میں کٹوتی کی پیشکش کی تھی، بھارتی میڈیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

روہت شرما نے بھی انعامی رقم میں کٹوتی کی پیشکش کی تھی، بھارتی میڈیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.