پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا اور ہندستان کے درمیان 26 جولائی کو پہلا ٹی ٹوئنٹی کھیلا جائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-12
in کھیل
A A
سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام ، رشبھ پنت بہترین بلے باز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

کولمبو//سری لنکا اور ہندوستان کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 26 جولائی کو پلے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
سری لنکا کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) نے رواں ماہ کے آخر میں ہندستان کے ساتھ ٹی 20 اور یک روزہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دوران سری لنکا اور ہندستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ ہندستان کا سری لنکا دورہ ٹی-20 سیریز سے شروع ہوگا۔ اس کے بعد ون ڈے سیریز شروع ہوگی۔ ٹی ٹوئنٹی میچ 26، 27 اور 29 جولائی کو ہوں گے۔ ون ڈے سیریز کے میچ یکم، چار اور سات اگست کو کھیلے جائیں گے۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچ پلے کیلے میں اور ون ڈے میچ کولمبو میں کھیلے جائیں گے۔ گوتم گمبھیر کا بطور ہندوستانی کوچ یہ پہلا دورہ بھی ہوگا۔
قابل ذکر ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد ہندوستانی ٹیم کا یہ دوسرا دورہ ہوگا۔ ہندوستانی ٹیم اس وقت زمبابوے میں پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کھیل رہی ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوقات !

Next Post

سری لنکا کی ٹی-20 ٹیم کی کپتانی سے ونیندو ہاسرنگا نے استعفیٰ دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

سری لنکا کی ٹی-20 ٹیم کی کپتانی سے ونیندو ہاسرنگا نے استعفیٰ دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.