جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاکی انڈیا ساؤتھ زون چیمپئن شپ آندھرا پردیش میں 10 جولائی سے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-10
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

نئی دہلی// دوسری ہاکی انڈیا جونیئر مرد اور خواتین ساؤتھ زون چمپئن شپ 10 سے 17 جولائی تک آندھرا پردیش کے کڈپا میں منعقد ہوگی۔ اس ٹورنامنٹ میں کل چھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔
مردوں کے زمرے میں مقابلہ کرنے والی ٹیموں میں ہاکی یونٹ تمل ناڈو، ہاکی کرناٹک، کیرالہ ہاکی، ہاکی آندھرا پردیش، لی پڈوچیری ہاکی اور تلنگانہ ہاکی شامل ہیں جب کہ خواتین کے زمرے میں ہاکی کرناٹک، ہاکی یونٹ آف تمل ناڈو، ہاکی آندھرا پردیش، کیرالہ ہاکی، تلنگانہ ہاکی اور لے پڈوچیری ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
مردوں اور خواتین کے دونوں زمروں میں مقابلے راؤنڈ رابن فارمیٹ کے مطابق ہوں گے جس میں سرفہرست دو ٹیمیں فائنل میں پہنچیں گی۔
ڈاکٹر دلیپ ٹرکی، صدر، ہاکی انڈیا نے کہا، "دوسری ہاکی انڈیا جونیئر مین اینڈ ویمن ساؤتھ زون چیمپیئن شپ اس خطے میں ہاکی کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ نوجوان ایتھلیٹ میدان پراعلیٰ سطح کی مہارت، لگن اور جنون لائیں گے۔ ساؤتھ نے ہندوستان میں کچھ بہترین کھلاڑیوں کو تیار کیا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ یہ چیمپئن شپ اس میراث کو جاری رکھے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جوکووچ ہولگر رون کو شکست دے کر ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں

Next Post

ویرات کوہلی کے شراب خانے کیخلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

ویرات کوہلی کے شراب خانے کیخلاف مقدمہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.