پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاردک پانڈیا ٹی20 آل راؤنڈر رینکنگ میں سرفہرست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-04
in کھیل
A A
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

دبئی// انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی -20 ورلڈ کپ 2024 کے بعد جاری ہونے والی درجہ بندی میں ہندوستانی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا وانندو ہسرنگا کے ساتھ برابر ریٹنگ کے باوجود ٹاپ پر برقرار ہیں، اس کے علاوہ ٹاپ 10 میں بھی تبدیلی آئی ہے۔
آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ ٹی-20 رینکنگ میں آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں 222 کی ریٹنگ کے ساتھ، ہاردک پانڈیا دو مقام کی چھلانگ لگا کر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ ٹی-20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل میں بھی ہاردک پانڈیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ سری لنکا کے وانندو ہسرنگا بھی 222 کی ریٹنگ کے ساتھ ہاردک کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہی ہیں۔
آسٹریلیا کے مارکس اسٹائنس ایک درجے کی چھلانگ لگا کر 211 کی ریٹنگ کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ زمبابوے کے سکندر رضا کو بھی ایک مقام کا فائدہ ہوا ہے۔ وہ 210 ریٹنگ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔ بنگلہ دیش کے شکیب الحسن 206 ریٹنگ کے ساتھ پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
افغانستان کے محمد نبی چار درجے نیچے کھسک کرچھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔ نیپال کے دیپندر سنگھ 199 کی ریٹنگ کے ساتھ ساتویں نمبر پر برقرار ہیں۔ انگلینڈ کے لیام لیونگسٹن ایک درجہ ترقی کرکے 187 کی ریٹنگ کے ساتھ آٹھویں نمبر پر آگئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم ایک درجہ پھسل کر 186 کی ریٹنگ کے ساتھ نویں انگلینڈ کے معین علی ایک درجہ نیچے کھسک کر 174 ریٹنگ کے ساتھ دسویں نمبر پر آگئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاداب خان کی ہیٹ ٹرک کی بدولت کولمبو اسٹرائیکرز کامیاب

Next Post

مودی جھوٹ بول رہے تھے اس لیے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا: کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

مودی جھوٹ بول رہے تھے اس لیے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا: کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.