پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی اگلے ماہ ماسکو کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-26
in قومی خبریں
A A
میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے:وزیر اعظم مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی/ماسکو// وزیر اعظم نریندر مودی اگلے ماہ کے شروع میں روس کا دورہ کرنے والے ہیں۔
روسی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مسٹر مودی ممکنہ طور پر جولائی کے شروع میں ماسکو جائیں گے جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے ۔ یہ اطلاع کریملن کے ایک اہلکار کے حوالے سے منگل کو میڈیا رپورٹس میں دی گئی۔
روسی صدر پیوٹن کے خارجہ پالیسی کے معاون یوری اوشاکوف کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ ابھی تک درست تاریخیں منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔ دونوں فریق مشترکہ طور پر ان کا اعلان کریں گے ۔
روسی خبر رساں ایجنسی اتارتاس نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ دو روزہ دورہ ہوگا۔ مسٹر مودی کا ماسکو دورہ اس لئے بھی اہم ہے کیونکہ یہ ایک سولو سرکاری دورہ ہے ۔ دونوں رہنما اس سال کے آخر میں روس کے شہر کازان میں منعقد ہونے والے برکس سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے ۔
مسٹر پوتن نے اس ماہ کے شروع میں مسٹر مودی کو فون کیا تھا اور انہیں ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کی کامیابی پر مبارکباد دی تھی۔ مسٹر مودی نے اس سال کے شروع میں مسٹر پوٹن کو صدر کے طور پر پانچویں بار جیتنے کے بعد مبارکباد بھی دی تھی۔
اس ماہ کے شروع میں ہندوستان نے سوئٹزرلینڈ میں یوکرین سربراہی اجلاس میں ولادیمیر زیلنسکی کے ‘امن فارمولے ‘ کے حوالے سے جاری کردہ دستاویز سے خود کو الگ کر لیا تھا، جسے روس نے مسترد کر دیا تھا۔ ہندوستان نے زور دے کر کہا کہ ‘دونوں فریقوں’ کے لیے قابل قبول حل ہی یوکرین میں دیرپا امن حاصل کر سکتا ہے ۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم مودی کا یہ دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے جب روس نے ہندوستان کے ساتھ لاجسٹک پارٹنرشپ معاہدے کو منظوری دی ہے ۔ دونوں فریق پچھلے کچھ سالوں سے مشترکہ فوجی تعیناتی پر بات چیت کر رہے ہیں، جو کہ بنیادی طور پر ایک باہمی لاجسٹک ایکسچینج (آر ای ایل او ایس) معاہدہ ہے ۔ یہ معاہدہ روس اور ہندوستان کے فوجی فارمیشنز، جنگی جہازوں اور فوجی طیاروں کی باہمی روانگی کے طریقہ کار پر ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش کو آٹھ رنز سے شکست دے کر افغانستان سیمی فائنل میں

Next Post

حزب اللہ کیساتھ جنگ میں اسرائیل کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں گے؛ امریکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post

حزب اللہ کیساتھ جنگ میں اسرائیل کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں گے؛ امریکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.