پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-23
in کاروبار
A A
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

پونے// صنعت اور خدمات کے شعبے سے وابستہ کاروباری افراد نے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعہ پیش کئے جانے والے 2024-25 کے مکمل بجٹ میں ٹیکس میں راحت اور گڈز اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرحوں میں کمی کی امید ظاہر کی ہے ۔
یہاں مارواڑی چیمبر آف کامرس، انڈسٹریز اینڈ ایجوکیشن (اے ایم سی سی آئی ای) کے قومی صدر راجیش اگروال نے ہفتہ کو یہاں کہا کہ آنے والے بجٹ کے پیش نظر صنعت کاروں نے اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھنا شروع کردیئے ہیں۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ ہفتہ کو دہلی میں ہو رہی ہے ، جہاں جی ایس ٹی کو آسان بنانے اور کئی شعبوں میں شرحوں کو کم کرنے پر بات چیت ممکن ہے ۔
مسٹر اگروال نے کہا کہ جی ایس ٹی کونسل کی آخری میٹنگ اکتوبر 2023 میں ہوئی تھی۔ لوک سبھا انتخابات کے بعد نئی حکومت میں جی ایس ٹی کی یہ پہلی میٹنگ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے پیش نظر آئندہ مکمل بجٹ میں انکم ٹیکس کی سب سے نچلی سطح میں آنے والے لوگوں کو راحت دینے پر غور کرنے کی ضرورت ہے ۔ اس کے علاوہ ٹیکس نظام کو آسان بنانے کا عمل بھی جاری رہنا چاہیے ۔
مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیرقیادت نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) حکومت نے انتخابات سے قبل فروری 2024 میں اپنے موجودہ اخراجات کے لئے فنڈ کے لیے صرف ووٹ آن اکاؤنٹ پیش کیا تھا۔ اس سے قبل یہ خیال تھا کہ نئی حکومت کو انتخابات کے بعد اپنا مکمل بجٹ پیش کرنے کا موقع دینے کی روایت کو برقرار رکھا جائے ۔
نئی حکومت کا پہلا عام بجٹ جولائی میں پیش کیا جا سکتا ہے ۔
مسٹر اگروال نے کہا کہ ہمارا مطالبہ 43 بی (ایچ) ایکٹ پر نظرثانی کرنے کا ہے ، جو اس سال سے مائیکرو، میڈیم اور اسمال انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ای) کے رجسٹرڈ تاجروں پر عائد کیا گیا ہے ۔ اس میں تاجروں کو خریدے گئے سامان کی ادائیگی 45 دن کے اندر کرنی ہوگی تاہم تاجر ادائیگی کے لیے 90 دن کا وقت مانگ رہے ہیں۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ اس سے کاروبار متاثر ہوتا ہے ۔ مسٹر اگروال نے کہا، خوردہ تاجروں کے لیے سستی شرح سود آسان ہونی چاہیے تاکہ ملٹی نیشنل کمپنیاں ایک دوسرے سے مقابلہ کرسکیں۔
اے ایم سی سی آئی ای کے نائب صدر نریندر گوئل اور مہاراشٹر کے صدر منیش توارا والا نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ سیمنٹ، اسٹیل اور گاڑیوں پر جی ایس ٹی کو موجودہ 28 فیصد سے کم کرکے 10 فیصد کیا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہند -بنگلہ دیش گنگا پانی کے معاہدے پر نظرثانی کریں گے ، بنگلہ دیشی شہریوں کو علاج کے لیے ای ویزا ملے گا

Next Post

49 حجاج کی اموات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت کا  یکساں تعمیراتی ضوابط میں ترمیم  کی تجویز، عوام سے تجاویز طلب

2026-09-12
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

49 حجاج کی اموات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.