پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امرناتھ یاترا:منوج سنہا نے’پرتھم پوجا‘میں شرکت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-22
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۲جون

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز یہاں راج بھون میں شری امرناتھ جی کی’پرتھم پوجا‘ میں حصہ لے کر سالانہ امرناتھ یاترا کا آغاز کیا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

اس موقع پر انہوں نے بابا امرناتھ جی کا آشیر واد طلب کیا اور تمام لوگوں کی اچھی صحت، بھلائی اور ترقی کے لئے دعا کی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایمان اور اتحاد پر زور دیتے ہوئے اس مقدس سفر کے لئے اپنی لگن اور حمایت کا اظہار کیا۔

سالانہ یاترا کےلئے کئے گئے انتظامات کے بارے میں ان کا کہنا تھا” 29 جون سے ملک بھر سے آنے والے یاترای بابا امرناتھ کا درشن کر سکتے ہیں جس کے لئے تمام تر ضروری انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے اور سیکورٹی کا بھی سخت بندو بست کیا گیا ہے “۔انہوں نے کہا کہ شری امرناتھ جی یاترا بورڈ کے اہلکار اور متعلقہ محکمے یاتریوں کو تمام تر سہولیات و خدمات فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔

سنہا نے کہا کہ یاترا کے ہموار اور احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر ممکن اقدام کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا”جموں و کشمیر کی یہ قدیم روایت رہی ہے کہ اس یاترا میں تمام برادریوں کے لوگ بلالحاظ مذہب شرکت کرتے ہیں“۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا”میں ملک کے روشن خیال شہریوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ملک کے مختلف حصوں اور بیرون ملک سے آنے والے زائرین کے استقبال اور خدمت کے لئے اکٹھے ہوں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دلائی لامہ سے متعلق معاملے میںچین کے اعتراضات مسترد

Next Post

۲۸جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان، شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

۲۸جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان، شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.