جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے 

درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑا اجتماع متوقع 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-16
in اہم ترین
A A
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

ٓٓ سرینگر//
جموںکشمیر میں عیدالاضحی کل پیر ۱۷جون کو منائی جا رہی ہے۔اس سلسلے میں نماز عید کیلئے بھی انتظامیہ نے انتظامات کئے ہیں ۔تاہم بازاروں میں گزشتہ سال کی نسبت بھیڑ بہت کم دیکھی گئی ہے جبکہ تاجروں کا ماننا ہے کہ اب کی بار لوگوں نے زیادہ خریداری نہیں ہے اور بازاروں میں مندی ہے ۔
جموں وکشمیرکی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ اس نے عید کے مناسبت سے ہونے والے نماز عید کے اجتماعات کے پیش نظراپنی طرف سے تمام ضروری انتظامات اور اقدامات روبہ عمل لائے ہیں۔
عید کے سلسلے میں سب سے بڑا اجتماع درگاہ حضرت بل میں ہو گا جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی آمد متوقع ہے ۔انجمن اوقات جامع مسجد سرینگر‘ جس نے عید گاہ سرینگر میں نماز عید کی ادائیگی کا اعلان کیا تھا ‘ کاکہنا ہے کہ وقف بورڑ نے اس ضمن میں کوئی انتظام نہیں کیا اس لئے اب مرکزی جامع مسجد میں نماز عید صبح ۹ بجے انجام دی جائیگی۔ابھی یہ واضح ہے کہ جامع مسجد سرینگر میں نماز عید ادا کی جائیگی یا نہیں ۔
اتوار کی صبح سے ہی شہر و دیہات میں لوگوں کو خریداری کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔جگہ جگہ پر قربانی کے جانور دستیاب نظر آئے جبکہ نماز عید سمیت باقی انتظامات کئے ہیں۔
ادھر وادی کشمیر کے بازاروں میں لوگوں کا رش آج زیادہ دیکھنے میں نہیں آیا ہے۔اگر چہ کار وباری افراد کا ماننا ہے کہ عید ماہ رواں کے آخری آیام میں آئی ہے جس کی وجہ سے ملازمین کی تنخواہیں واگزار نہیں ہوئیں جبکہ ٹھیکہ داروں اور مزدوروں کا پیسہ بھی نہیں ملا ہے جس کی وجہ سے لوگ بازاروں میں گھوم رہے ہیں لیکن خریداری نہیں کر رہے ہیں ۔
اس دوران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، فلسطین اور دیگر عرب و خلیجی ریاستوں، یورپ، امریکا، کینیڈا، ملائیشیا، انڈونیشیا کے ساتھ ساتھ دنیا کے کئی خطوں میں آج(اتوار) عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔
عید الاضحیٰ کو عید قرباں بھی کہا جاتا ہے جو مسلمانوں کا دوسرا اہم ترین مذہبی تہوار ہے اور حج کی عبادت مکمل ہونے پر قمری کیلنڈر کے آخری مہینے ذوالحج کی ۱۰تاریخ سے۱۲تاریخ تک منائی جاتی ہے۔
عید الاضحیٰ میں مسلمان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں اور اس کا گوشت، غربا و مساکین کے علاوہ عزیز و اقارب میں تقسیم کرتے ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نتن گڈکری پیر کو جموں و کشمیر میں جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے

Next Post

حج۱۴۴۵ھ:مناسک ِحج اختتامی مراحل میں‘حاجیوں کی جمرات کی رمی کے بعد قربانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
حج۱۴۴۵ھ:مناسک ِحج اختتامی مراحل میں‘حاجیوں کی جمرات کی رمی کے بعد قربانی

حج۱۴۴۵ھ:مناسک ِحج اختتامی مراحل میں‘حاجیوں کی جمرات کی رمی کے بعد قربانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.