جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’وقف بورڈ نے تعاون نہیں دیاعید گاہ میں نماز عید ادا نہ ہو سکے گی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-16
in اہم ترین
A A
عیدگاہ کو پائین شہر کاجدید ترین پلے گراؤنڈ کے طور پر تیار کیا جائے گا :پولے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
انجمن اوقاف جامع سرینگر نے تاریخی عیدگاہ سرینگر میں نماز عید کی ادائیگی کے حوالے سے وقف بورڈ کے عدم تعاون اور ٹال مٹول کی پالیسی پر سخت مایوسی اور ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ وقف بورڈ نے انجمن اوقاف کے اس مکتوب کا جواب نہیں دیا جس میں وقف بورڈ سے عید الاضحی کی نماز عیدگاہ میں ادا کرنے کے ضمن میں ضروری لوازمات اور انتظامات پورے کرنے کو کہا گیا تھا۔
انجمن نے کہا کہ عیدگاہ کو ہمواراور نماز کے قابل بنانے کے تعلق سے گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے وقف بورڈ کو درخواستوں اور یاددہانی کے باوجود مرمت کے کام میں نہ تو سرعت لائی جارہی ہے اور نہ ہی اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے جو مسلمانان کشمیر کے لئے حد درجہ افسوسناک ہے ۔
اس دوران انجمن نے فیصلہ کیا ہے کہ نماز عید مرکزی جامع مسجد میں صبح۹بجے ادا کی جائیگی جبکہ اس سے قبل۸بجے سے میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق اپنے مواعظ حسنہ میں فضیلت عیدالاضحی اور فلسفہ قربانی پر تفصیل سے روشنی ڈالیں گے ۔
انجمن نے مرد اور خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ قبل از وقت عید کے اس اہم اور بڑے اجتماع میں اپنی شرکت یقینی بناکر اجر دارین حاصل کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عیدالا لضحیٰ پر بازاروں میں زبردست گہما گہمی

Next Post

مینڈھر میں گیس سلنڈر دھماکہ میاں بیوی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
بانڈی پورہ سلینڈر دھماکے ایک شخص از جان دوسرا زخمی

مینڈھر میں گیس سلنڈر دھماکہ میاں بیوی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.