جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپوارہ میں ناکور ٹرر ماڈیول کا پردہ

فاش، اسلحہ اور ہیروئن بر آمد، تین گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-16
in اہم ترین
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرناہ علاقے میں سیکورٹی فورسز ایک ناکور ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش کرکے تین مشکوک افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اس اطلاع پر کہ ایک شخص ہیروئن کے خریداروں کی تلاش میں ہے ، پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اور فوج نے کرناہ میں جال بچھا کر ۲؍افراد کو۵سو گرام ہیروئن کے ساتھ گرفتار کر لیا۔
بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت شفیق احمد شیخ ولد مرحوم محمد شفیع شیخ ساکن خاور پورہ کرناہ اور طارق احمد ملک ولد غلام احمد ملک ساکن باغ بالا کے طور پر کی گئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مزید پوچھ تاچھ کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ پرویز احمد پٹھان ساکن سادھ پورہ کی تحویل میں ۳پستول ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ فوج اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران پرویز احمد کو فوری طور حراست میں لے کر اس کی تحویل سے۳پستول‘۷۶پستول گولیاں‘۶پستول میگزین اور۵کلو مشتبہ دھماکہ خیز مواد بر آمد کیا۔پولیس بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر ‘جموںشاہراہ ۱۵؍اور۱۶جون کی درمیانی شب بند رہے گی

Next Post

’حالیہ حملے دہشت گردوں کی اپنی دکانیں دو بارہ چلانے کی مایوس کن کوشش‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
آر آر سوائن کو ڈی جی پولیس کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

’حالیہ حملے دہشت گردوں کی اپنی دکانیں دو بارہ چلانے کی مایوس کن کوشش‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.