پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مرکزی قلمدانوں کی تقسیم۔۔۔داخلہ ‘خزانہ ‘ دفاع اور امورخارجہ کی وزارتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

گڈکری گو مسلسل تیسری بات زمینی ٹرانسپورٹ وزارت کا قلمدان سونپا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-11
in اہم ترین
A A
مرکزی قلمدانوں کی تقسیم۔۔۔داخلہ ‘خزانہ ‘ دفاع اور امورخارجہ کی وزارتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ اپنی تاریخی تیسری مدت میں چار بڑی وزارتوں میں معروف چہروں کو برقرار رکھے گی ۔ امیت شاہ کو داخلہ کا قلمدان برقرار رکھا جائے گا، راجناتھ سنگھ دفاع، وزارت خارجہ ایس جئے شنکر کے پاس اور وزارت خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس ہوگی۔
وزیر اعظم خود پرسنل، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت، جوہری توانائی کا محکمہ اور خلائی محکمہ سنبھالیں گے۔
تسلسل کے مفاد میں بھی بہت سے وزراء کو ان کے پچھلے عہدوں کے ساتھ برقرار رکھا گیا ہے۔ ان میں نتن گڈکری بھی شامل ہیں، جو روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کی وزارت برقرار رکھیں گے اور ان کے ماتحت دو جونیئر کھلاڑی اجے ٹمٹا اور ہرش ملہوترا ہیں۔ وہ محکمہ میں سب سے زیادہ عرصے تک خدمات انجام دینے والے وزیر رہے ہیں اور انہیں گزشتہ ۱۰ سالوں میں۸۵ہزار۸۵۴ کلومیٹر سے زیادہ قومی شاہراہوں کی تعمیر کا سہرا دیا گیا ہے۔
پیوش گوئل نے کامرس کا قلمدان برقرار رکھا ہے۔وزیر اعظم مودی کی پہلی کابینہ میں وزیر صحت جے پی نڈا کو اسی قلمدان کے ساتھ واپس لایا گیا ہے۔ انہیں کیمیکلز اینڈ فرٹیلائزر ڈپارٹمنٹ کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔
اشونی ویشنو اطلاعات و نشریات، وزارت ریلوے ہوں گے جبکہ شیوراج سنگھ چوہان ، وزارت زراعت، پنچایتی راج بہبودکا قلمدان سنبھالیں گے۔منوہر لال کھٹر، وزارت توانائی، شہری ترقی‘سی آر پاٹل، وزارت جل شکتی‘منسکھ منڈاویہ، وزارت محنت‘جے پی نڈا وزارت صحت‘چراغ پاسوان وزارت کھیل‘کرن رجیجو پارلیمانی امور کے وزیر ہوں گے ہیں۔
انوپورنا دیوی خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر جبکہ رام موہن نائیڈو وزارت ہوا بازی‘سربانند سونووال وزارت پورٹ شپنگ‘شانتنو ٹھاکر وزارت پورٹ شپنگ (وزیر مملکت)ہردیپ سنگھ پوری وزارت پٹرولیم‘روونیت بٹو اقلیتی وزارت (وزیر مملکت)ایچ ڈی کمارسوامی کو بھاری صنعتوں کی وزارت مل گئی ہے۔
گری راج سنگھ، ٹیکسٹائل کی وزارت‘پیوش گوئل، وزارت تجارت‘جیوترادتیہ سندھیا، وزارت ٹیلی کام‘پرہلاد جوشی، وزارت برائے امور صارفین‘گجیندر سنگھ شیخاوت، وزارت ثقافت اور سیاحت اورارجن رام میگھوال، وزیر قانون ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کے عوام ہمیشہ امن اور سلامتی کیلئے کھڑے رہے ہیں:مودی

Next Post

 وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد

 وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.