جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آئیں نفرت کو امید میں بدل دیں‘نواز کی مودی کو مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-10
in تازہ تریں
A A
کرگل جنگ کی مخالفت پر اقتدار سے ہٹایا گیا:نواز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر/۱۰جون
پاکستان کے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف نے وزیر اعظم نریندرمودی کو مسلسل تیسری بار وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں نوازشریف نے کہا کہ مودی کو مسلسل تیسری بار وزیراعظم بننے پر گرمجوشی سے مبارکباد دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں مسلسل تیسری بار کامیابی بھارتی عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔
نواز شریف کا کہنا تھاکہ آئیں ہم نفرت کو امید سے بدل کر اسے دو ارب انسانوں کی ترقی کا موقع بنائیں۔
اس سے پہلے پاکستان کے وزیر اعظم‘ شہباز شریف نے پیر کو نریندر مودی کو تیسری بار وزیر اعظم کا حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم’ایکس‘پر اپنے مبارکبادی پیغام میں شریف نے کہا”نریندر مودی کو تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد“۔
یہ ایک سطری جملہ اسی طرح کا تھا جس طرح مودی نے اس سال مارچ میں حکومت کا چارج سنبھالتے وقت پاکستان کے وزیر اعظم کی خواہش کی تھی۔
۵مارچ کو وزیراعظم نے ایک مختصر پوسٹ میں کہا تھا ”شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان کا حلف لینے پر مبارکباد“۔
پاکستان کے ساتھ تعلقات پر ہندوستان کے موقف کو واضح کرتے ہوئے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اس سال مئی میں کہا تھا کہ اسلام آباد کو ایک عام پڑوسی کی طرح برتاو کرنے کے لیے ”اپنی دہشت گردی کی صنعت کو بند کرنا ہوگا“۔
ڈاکٹر جے شنکر نے کہا تھا کہ ہندوستان کسی بھی قسم کی سرحد پار دہشت گردی کے لیے بہت کم رواداری رکھتا ہے اور اس کے نتائج بھگتنے ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ اوڑی اور بالاکوٹ حملوں کا پیغام تھا جو ہندوستان نے پاکستان میں دہشت گرد کیمپوں پر کئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی جی کشمیر کی ملی ٹینٹ مخالف آپریشنز کو تیز تر کرنے کی ہدایت

Next Post

میں اسمبلی الیکشن نہیں لڑ رہا ہوں:عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ

میں اسمبلی الیکشن نہیں لڑ رہا ہوں:عمرعبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.