جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لوک سبھا الیکشن میں لوگوں نے فیصلہ سنا کر آئین کو بچا لیا: ڈاکٹر فاروق

’اس بار جواپوزیشن بن جائیگی وہ بہت مضبوط ہو گی‘ پہلے ہماری کوئی نہیں سنتا تھا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-08
in اہم ترین
A A
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ حالیہ لوک سبھا انتخابات میں لوگوں نے فیصلہ سنا کر ملک کے آئین کو بچا لیا۔
فاروق نے کہا کہ یہ بات ثابت ہوگئی کہ اصلی طاقت لوگ ہی رکھتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس بار اپویشن بہت مضبوط ہوگی۔
این سی صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
حالیہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بارے میں انہوں نے کہا’’لوگوں نے فیصلہ سنا دیا جس سے ہندوستان کا آئین بچ گیا اور یہ ثابت ہوگیا کہ اصلی طاقت عوام کے پاس ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے پاس ووٹ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے جس سے وہ حکومت بناتے ہیں اور گراتے بھی ہیں۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا’’جو۳۷۰یا۴سو پار کی باتیں کرتے تھے میں سمجھتا ہوں کہ ایگزٹ پول کو بند کیا جانا چاہئے اور ان کو چاہئے کہ وہ لوگوں سے معافی مانگیں‘‘۔
این ڈی اے کی حکومت بنانے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’جب حکومت بن جائے گی تو سب دیکھیں گے ‘‘۔اپوزیشن کے بارے میں ان کا کہنا تھا’’اس بار جو اپوزیشن بن جائے گی وہ بہت مضبوط ہوگی پہلے ہم کمزور تھے ہماری باتوں کو سنا نہیں جاتا تھا‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر کی پانچ لوک سبھا سیٹوں میں سے نیشنل کانفرنس نے دو سیٹوں پر کامیابی کا جھنڈا گاڑ دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں ضمانت یافتہ منشیات فروش پر جی پی ایس ڈیوائس نصب:پولیس

Next Post

ڈی جی پی کا شکایات ازالہ پروگرام دوبارہ شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سوشل میڈیا کا غلط استعمال سخت کارروائی کو دعوت دے گا :ڈی جی پی

ڈی جی پی کا شکایات ازالہ پروگرام دوبارہ شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.