پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی نے ٹی-20 ورلڈ کپ کی انعامی رقم بڑھا کر 94 کروڑ روپے کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-04
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

دبئی// انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی -20 ورلڈ کپ 2024 کی انعامی رقم کو گزشتہ سال کے مقابلے بڑھاکر تقریباً دو گنا 94 کروڑ روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
آئی سی سی کے اعلان کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 11.25 ملین امریکی ڈالر (تقریباً 94 کروڑ روپے) کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ گزشتہ ٹی-20 ورلڈ کپ کی کل انعامی رقم تقریباً 47 کروڑ روپے تھی جو اس بار دگنی کر دی گئی ہے۔
اس بار ٹی-20 ورلڈ کپ کا خطاب جیتنے والی ٹیم کو 2.45 ملین امریکی ڈالر (تقریباً 20.37 کروڑ روپے) ملنے جا رہے ہیں۔ یہ آخری فاتح کو ملنے والی رقم سے 7 کروڑ روپے زیادہ ہے۔ اس بار رنر اپ ٹیم کو 1.28 ملین امریکی ڈالر (تقریباً 10.64 کروڑ روپے) ملنے جا رہے ہیں۔ پچھلی بار رنر اپ رہنے والی ٹیم کو تقریباً 6.65 کروڑ روپے ملے تھے۔ سیمی فائنل میں ہارنے والی دونوں ٹیموں کو تقریباً 6.55 کروڑ روپے ملیں گے۔
سپر 8 سے باہر ہونے والی چار ٹیموں کو تقریباً 3.17 کروڑ روپے ملیں گے اور 10ویں، 11ویں اور 12ویں نمبر پر آنے والی ٹیموں کو 2.05 کروڑ روپے ملیں گے۔ 13 ویں سے 20 ویں نمبر پر آنے والی ٹیموں کو 1.87 کروڑ روپے کی رقم دی جائے گی۔ سیمی فائنل اور فائنل کے علاوہ ہر ٹیم کو ایک میچ جیتنے پر تقریباً 26 لاکھ روپے کی اضافی رقم بھی فراہم کی جائے گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویرات کوہلی ، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا :عرفان پٹھان

Next Post

سپریم کورٹ کی پوسٹل بیلٹ پر وائی ایس آر کانگریس کی درخواست مسترد 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ کی پوسٹل بیلٹ پر وائی ایس آر کانگریس کی درخواست مسترد 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.