پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی ، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا :عرفان پٹھان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-04
in کھیل
A A
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

ممبئی// بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور بھارتی ٹیم بھی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے امریکا میں ڈیرے ڈال چکی ہے۔ عرفان پٹھان سمجھتے ہیں کہ بھارتی پلیئنگ الیون میں زیادہ بولنگ آپشن ہونے چاہئیں کیونکہ روہت شرما، ویرات کوہلی اور سوریا کمار یادیو بولنگ نہیں کرتے، تینوں نے ٹیم کو معذور بنا دیا ہے۔
سابق بھارتی کرکٹرز نے ٹیم میں یشاسوی جیسوال کی شمولیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیٹنگ کے ساتھ ضرورت پڑنے پر بولنگ بھی کر سکتے ہیں۔عرفان پٹھان کا کہنا تھا جو سکواڈ موجود ہے اس کے ساتھ بھارتی ٹیم کے پاس دو کمبی نیشن موجود ہیں، ایک تو یہ ہے کہ بھارتی ٹیم اپنے بیٹنگ لائن اپ کو مضبوط کرنے کیلئے اکسر پٹیل کے ساتھ میدان میں اترے۔
ایک آپشن یہ بھی ہے کہ چار بولرز کے ساتھ میدان میں اترا جائے اور ہاردک پانڈیا اور شیوم ڈوب سے بولنگ کروائی جائے، اگر ہادرک پانڈیا 3 سے 4 اوور بولنگ کروا سکتے ہیں تو پھر تو یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے، ہاردک پانڈیا، شیوم ڈوب اور یشسوی جیسوال بولنگ کرتے ہیں تو یہ بھارتی ٹیم کے لیے سود مند ہوگا۔
سابق بھارتی کرکٹر کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے پاس مچل مارش، گلین میکسویل اور کیمرون گرین جیسے کھلاڑی ہیں جو بیٹنگ کے ساتھ بولنگ بھی کروا سکتے ہیں، اگر ہم انگلینڈ کی بات کرتے ہیں تو ان کے ساتھ بھی ول جیک، معین علی اور لیام لیونگ اسٹون موجود ہیں، اس صورتحال میں ویرات کوہلی، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دوردرشن ٹی 20 ورلڈ کپ اور دیگر کھیل براہ راست ٹیلی کاسٹ نشر کرے گا

Next Post

آئی سی سی نے ٹی-20 ورلڈ کپ کی انعامی رقم بڑھا کر 94 کروڑ روپے کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی نے ٹی-20 ورلڈ کپ کی انعامی رقم بڑھا کر 94 کروڑ روپے کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.