بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کانگریس ٹی وی چینلوں پر ایگزٹ پول کی بحث میں حصہ نہ لینے کا اعلان

ووٹنگ کا آخری مرحلہ ختم ہونے کے بعد ہی ایگزٹ پول دیں:الیکشن کمیشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-01
in اہم ترین
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

نئی دہلی//
کانگریس نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آخری مرحلہ ہفتہ کو ہے اور اس کے بعد پارٹی ٹی آر پی کو بڑھانے کے لئے مختلف چینلوں کے ذریعہ نشر ہونے والے ایگزٹ پول مباحثوں میں حصہ نہیں لے گی۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ ملک کے ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے اور نتائج ۴جون کو آنے والے ہیں۔ اس کے بارے میں ایگزٹ پول کی قیاس آرائیاں ہیں اور پارٹی اسے ٹی آر پی بڑھانے کے طریقے کے طور پر دیکھتی ہے ۔’’ پارٹی ان قیاس آرائیوں پر یقین نہیں رکھتی، اس لیے انتخابی نتائج سے متعلق ایگزٹ پول کی بحث میں حصہ نہیں لے گی‘‘۔
کھیڑا نے کہا’’رائے دہندگان نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے اور ان کا فیصلہ محفوظ ہو گیا ہے ۔ نتائج ۴جون کو آئیں گے ۔ اس سے پہلے ہمیں ٹی آر پی کے لیے قیاس آرائیوں اور کھینچ تان میں ملوث ہونے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی‘‘۔
کانگریسی ترجمان نے کہا’’کانگریس ایگزٹ پول پر بحث میں حصہ نہیں لے گی۔ کسی بھی بحث کا مقصد لوگوں کو معلومات دینا ہونا چاہیے ۔ ہم۴جون سے ہونے والی بحث میں خوشی سے حصہ لیں گے ‘‘۔
دریں اثناالیکشن کمیشن نے الیکٹرانک، پرنٹ اور دیگر تمام قسم کے ذرائع ابلاغ ا کو ہدایت دی ہے کہ وہ ہفتہ کو لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کے اختتام کے بعد ہی ایگزٹ پول کی تشہیر کریں۔
۱۸ویں لوک سبھا کے انتخابات اور چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں گزشتہ مارچ میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کا حوالہ دیتے ہوئے کمیشن نے جمعہ کو کہا کہ۱۹؍اپریل کی صبح۷بجے سے یکم جون کی شام ساڈھے۶ بجے تک تمام میڈیا چینلز ور دیگر ذرائع ابلاغ پر رائے شماری کی اشاعت پر پابندی ہوگی۔
قابل ذکر ہے کہ لوک سبھا کے ساتویں اور آخری مرحلے اور اڈیشہ اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کے لیے ہفتہ کو ووٹنگ ہونی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ہفتہ کی شام ساڈھے ۶ بجے تک تمام قسم کے ایگزٹ پولس کی تشہیر پر پابندی رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ :فائرنگ کے مختصر تبادلے کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

Next Post

آخری مرحلے کی پولنگ آج۔۔۵۷ لوک سبھا اور اوڈیسہ کی ۴۲ اسمبلی نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
ون نیشن ،ون الیکشن:لا کمیشن کی کووند پینل سے ملاقات

آخری مرحلے کی پولنگ آج۔۔۵۷ لوک سبھا اور اوڈیسہ کی ۴۲ اسمبلی نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.