جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

موسم خوشگوار ہے ‘ابھی گرمائی تعطیلات نہیں ہوں گی :حسین

’چاہتے ہیں کہ طلباء مستقبل میں کسی بھی صورتحال کیلئے مضبوط بنیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-30
in اہم ترین
A A
کشمیر میں سرمائی تعطیلات کا انحصار موسم پر ہے :ناظم تعلیم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

گاندربل//
ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر تصدق حسین نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ وادی کشمیر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ہے کیونکہ ’موسم خوشگوار ہے‘۔
حسین نے یہ بھی کہا کہ کشمیر میں اسکولوں کے اوقات میں کسی تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں ہے۔
ناظم تعلیمات نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا’’موسم خوشگوار ہے‘ یہ۳۲ ڈگری سینٹی گریڈ ہے‘‘۔
حسین نے کہا کہ حکومت صورتحال پر نظر رکھے ہوئی ہے اور وہ کسی بھی شدید موسمی صورتحال کی صورت میں فیصلہ کریگی۔
ناظم تعلیمات نے کہا کہ ان کا محکمہ طالب علموں کو موسمی بے قاعدگیوں اور دیگر مشکل حالات کیلئے لچکدار بنانا چاہتا ہے تاکہ وہ مستقبل میں کسی بھی مشکل صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے مضبوط بن سکیں۔
حسین کا کہنا تھا کہ اگر گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان مئی کے مہینے میں کیا جاتا ہے تو’’ہم جون، جولائی کے مہینوں میں کیا کرنے جا رہے ہیں‘‘؟
ناظم تعلیمات کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شمالی ہندوستان میں گرمی کی لہر چل رہی ہے اور وادی کشمیر میں بھی درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ میں ۵افراد کنویں میں گر گئے۲؍افراد جاں بحق‘۳؍ اسپتال میں داخل

Next Post

’ بی جے پی پاکستانی ایٹم بم سے نہیں ڈرتی ہے‘۔۔۔وزیر اعظم مودی نے نہ صرف کشمیر میں ترنگا لہرایا بلکہ ملک سے دہشت گردی کو ختم کردیا :شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
بی جے پی کا کشمیر میں لوک سبھا الیکشن نہ لڑنے کا اشارہ

’ بی جے پی پاکستانی ایٹم بم سے نہیں ڈرتی ہے‘۔۔۔وزیر اعظم مودی نے نہ صرف کشمیر میں ترنگا لہرایا بلکہ ملک سے دہشت گردی کو ختم کردیا :شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.