جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپواڑہ میں ۵افراد کنویں میں گر گئے۲؍افراد جاں بحق‘۳؍ اسپتال میں داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-30
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

کپوارہ//
شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے کرالہ پورہ گاؤں میں بدھ کے روز ایک کنویں میں گرنے سے دو افراد کی موت ہوگئی۔ تین دیگر افراد کو بچا لیا گیا ہے اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
ایک عہدیدار نے ایک مقامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ستبوئن درد پورہ میں ایک کنویں کی صفائی کے دوران دم گھٹنے کی وجہ سے پانچ افراد بے ہوش ہو گئے۔
عہدیدار نے کہا’’جیسے ہی یہ خبر پھیلی، جائے وقوعہ پر ایک ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا’’سخت کوششوں کے بعد، لوگوں کو پانی کے ذریعہ سے باہر نکالا گیا اور قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے پانچ میں سے دو کو مردہ قرار دے دیا‘‘۔
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت فرید احمد کھوجا اور بشیر احمد کھوجا کے طور پر کی گئی ہے۔ اہلکار نے مزید بتایا کہ سیف احمد، قاسم الدین اور عبدالحمید زیر علاج ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی

Next Post

موسم خوشگوار ہے ‘ابھی گرمائی تعطیلات نہیں ہوں گی :حسین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
کشمیر میں سرمائی تعطیلات کا انحصار موسم پر ہے :ناظم تعلیم

موسم خوشگوار ہے ‘ابھی گرمائی تعطیلات نہیں ہوں گی :حسین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.