پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پُر امن پولنگ کو یقینی بنانے کیلئے کچھ احتیاطی اقدام اٹھانا پڑتے ہیں:پولے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-26
in اہم ترین
A A
آگ کی دو الگ الگ واردات میں ہوٹل‘ دو رہائشی مکان خاکستر

Pole

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر کے چیف الیکٹورل افسر (سی ای او) پی کے پولے کا کہنا ہے کہ پُر امن پولنگ کو یقینی بنانے کے لئے کچھ احتیاطی اقدام اٹھانا پڑتے ہیں۔
پولے نے کہا پولیس نے کچھ ایسے افراد کو حراست میں لیا ہے جن کا ماضی میں کوئی ریکارڈ رہا ہو۔ان کا کہنا تھا کہ اننت ناگ، راجوری لوک سبھا سیٹ کے لئے پر امن طریقے سے پولنگ ہو رہی ہے ۔
بتادیں کہ محبوبہ مفتی نے ہفتے کی صبح بجبہاڑی احتجاجی دھرنہ دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ان کی پارٹی کے پولنگ ایجنٹوں اور ورکروں کو بند کر دیا گیا ہے ۔
سی ای او نے ہفتے کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اننت ناگ‘ راجوری لوک سبھا سیٹ کیلئے پر امن طریقے سے پولنگ ہو رہی ہے ۔
پولے نے کہا’’پر امن طریقیے سے پولنگ کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کو کچھ اقدام کرنا پڑتے ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’اننت ناگ، راجوری لوک سبھا سیٹ ایسی سیٹ ہے جہاں الیکشن مہم کے دوران۸۰فیصد پُر تشدد واقعے پیش آئے اور الیکشن مہم سے پہلے بھی یہاں دہشت گردی کے بھی کچھ واقعات پیش آئے ‘‘۔
پولے نے کہا کہ خوشگوار پولنگ کے لئے کہیں کہیں کچھ اقدام کرنا پڑتے ہیں اور ایسے افراد جن کا ماضی کا کچھ ریکارڈ ہے یا جو او جی ڈبلیو ہیں، ان کو حراست میں لیا گیا ہے ۔
ای ای او نے کہا’’تاہم ہماری کوشش رہتی ہے کہ گرفتاریاں کم سے کم ہوں اور ایسا کسی شخص کو حراست میں نہ لیا جائے جس کا ماضی کا کوئی ریکارڈ نہ ہو‘‘۔
ووٹوں کی گنتی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ ووٹوں کی گنتی کے لئے گورنمنٹ ڈگری کالج اننت ناگ میں انتظامات کئے گئے ہیں جن کا میں نے بذات خود جائزہ لیا۔
ووٹروں کے نام اپنے پیغام میں موصوف سی ای او نے کہا کہ یہ لوک سبھا نشست ایسی نشست ہے جس پر پورے ملک کی نظریں ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سیٹ کے لئے سری نگر اور بارہمولہ لوک سبھا سیٹوں سے بھی زیادہ پولنگ شرح درج ہونی چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ؔ’جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا عمل بہت جلد شروع کریں گے‘

Next Post

پاکستان زیر قبضہ کشمیر ہمارا ہے اور اسے ہم جلد واپس لیں گے :وزیر داخلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ووٹگ کی شرح مین اضافہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کی کامیابی: امیت شاہ

پاکستان زیر قبضہ کشمیر ہمارا ہے اور اسے ہم جلد واپس لیں گے :وزیر داخلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.