جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ؔ’جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا عمل بہت جلد شروع کریں گے‘

پارلیمانی انتخابات میں عوام کی شرکت سے الیکشن کمیشن کی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے:کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-26
in اہم ترین
A A
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا عمل بہت جلد شروع کریں گے: چیف الیکشن کمشنر کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

نئی دہلی//
چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے ہفتہ کے روز کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں جموں کشمیر میں رائے دہندگان کی تعداد میں اضافے سے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن بہت جلد مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اسمبلی انتخابات کرانے کا عمل شروع کرے گا۔
کمار نے پی ٹی آئی ویڈیوز کو یہ بھی بتایا کہ جموں و کشمیر کے عوام ان کی حکومت کے مستحق ہیں۔
جموں و کشمیر کی مختلف نشستوں پر رائے دہندگی اور کیا جلد اسمبلی انتخابات ہوسکتے ہیں اس بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کمار نے کہا کہ پارلیمانی انتخابات میں عوام کی شرکت سے الیکشن کمیشن کی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔
کمار کاکہنا تھا’’یہ (میرے) کانوں کیلئے موسیقی ہے۔ لوگ… نوجوان ، خواتین ‘ خوشی خوشی بڑی تعداد میں (ووٹ ڈالنے کیلئے) نکل رہے ہیں۔ جمہوریت کی جڑیں مزید مضبوط ہو رہی ہیں، لوگ اس میں حصہ لے رہے ہیں‘‘۔
وہ اپنی حکومت کے مستحق ہیں۔ ہم بہت جلد اس عمل کا آغاز کریں گے … ایسا کرنے کے لئے بہت حوصلہ افزائی کی گئی‘‘۔
مارچ میں لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کمار نے کہا کہ لاجسٹک اور سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات ایک ساتھ منعقد کرنا عملی نہیں تھا۔
جب بھی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات ہوں گے، وہ اگست۲۰۱۹ میں آئین کے آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی اور جموں و کشمیر کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد پہلے ہوں گے۔
جموں و کشمیر میں انتخابی مشق عام طور پر ایک ماہ تک جاری رہتی ہے۔
حد بندی کے عمل کے بعد اسمبلی کی نشستوں کی تعداد۸۳سے بڑھ کر۹۰ ہو گئی ہے، جس میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو مختص نشستیں شامل نہیں ہیں۔
دسمبر میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ہدایت دی تھی کہ جموں و کشمیر میں۳۰ستمبر تک اسمبلی انتخابات کرائے جائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۱مئی تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں:ترجمان

Next Post

پُر امن پولنگ کو یقینی بنانے کیلئے کچھ احتیاطی اقدام اٹھانا پڑتے ہیں:پولے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
آگ کی دو الگ الگ واردات میں ہوٹل‘ دو رہائشی مکان خاکستر

پُر امن پولنگ کو یقینی بنانے کیلئے کچھ احتیاطی اقدام اٹھانا پڑتے ہیں:پولے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.