جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہمارے پاس اسپن کے خلاف کم متبادل تھے: سیمسن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-26
in کھیل
A A
سیمسن اپنی اچھی فارم کو کو برباد کر رہے ہیں : بشپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

چنئی// راجستھان رائلز کے کپتان سنجو سیمسن نے کہا ہے کہ درمیانی اووروں میں اسپن کے خلاف ہمارے پاس آپشنز کی کمی تھی اور اسی وجہ سے ہم میچ ہار گئے۔
سیمسن نے میچ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایاکہ “میرے خیال میں درمیانی اوورز میں اسپن کے خلاف ہمارے پاس آپشنز کی کمی تھی اور اسی وجہ سے ہم میچ ہار گئے۔ بائیں ہاتھ کے اسپنرز کے خلاف ہمارے درمیانی اوورز میں دائیں ہاتھ کے تین سے چار بلے باز تھے اور گیند رکی ہوئی تھی، لیکن ہمیں کچھ اور آپشنز تلاش کرنے تھے جیسے ریورس سوئپ کھیلنا یا کریز کا بہتر استعمال کرنا تھا اور انہوں نے واقعی بہت اچھی گیندبازی کی۔
انہوں نے کہاکہ "یہ جاننا واقعی مشکل ہے کہ ہم چنئی میں کب اوس کی توقع کر سکتے ہیں اور کب نہیں۔ دوسری اننگز میں وکٹ نے مختلف رویہ اختیار کرنا شروع کر دیا اور گیند ٹرن کرنے لگی۔ انہوں نے اس کا فائدہ اٹھایا اور درمیانی اوورز میں اسپنرز کو ہمارے دائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے خلاف استعمال کیا اور اسی جگہ انہوں نے ہمارے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
سیمسن نے کہاکہ "سچ پوچھیں تو، ہم نے نہ صرف اس سیزن میں بلکہ پچھلے تین سالوں میں کئی شاندار میچ کھیلے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ ہم نے ملک کو بہت سے ہنر مند کھلاڑی دیئے ہیں۔ ریان پراگ نے اس سیزن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور دھرو جریل سمیت کئی کھلاڑی نہ صرف آر آر کے لیے بلکہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لیے بھی بہترین نظر آئے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی وی سندھو ملیشیا ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئیں

Next Post

پونٹنگ، لینگر، فلاور کے بعد سنگاکارا کا بھی انڈین ٹیم کی کوچنگ سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
سائمنڈز کے ساتھ وقت نہ گزارنے کا افسوس: پونٹنگ

پونٹنگ، لینگر، فلاور کے بعد سنگاکارا کا بھی انڈین ٹیم کی کوچنگ سے انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.