جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

امریکہ نے بنگلہ دیش کو چھ رن سے ہرا کر سیریز میں حاصل کی 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-25
in کھیل
A A
بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ہیوسٹن//) کپتان موناک پٹیل (42)، آرون جونز (35) کی شاندار بلے بازی کے بعد علی خان کی بہترین گیند بازی کی بدولت امریکہ نے د شکیب الحسن کی قیادت والی بنگلہ دیش ٹیم کو وسرے ٹی 20 میچ میں چھ رن سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی ہے۔
جمعرات کی دیر رات کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے امریکہ کے کپتان موناک پٹیل اور اسٹیون ٹیلر کی جوڑی نے اچھی شروعات کی اور پہلئ وکٹ کے لیے 44 رن جوڑے۔ اسٹیون 28 گیندوں میں 31 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد آندرے گوس (0) پر پویلین لوٹ گئے۔ ایرون جونز 35، کورے اینڈرسن 11، ہرمیت سنگھ صفر، کپتان موناک پٹیل نے 38 گیندوں پر سب سے زیادہ رنز (42) بنائے۔ نتیش کمار سات رن بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے اور شیڈلے سات رن بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے شرف الاسلام، مستفیض الرحمان اور رشاد حسین نے دو دو وکٹ حاصل کئے۔
اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والی بنگلہ دیش کی ٹیم کا آغاز خراب رہا اور وہ پہلے ہی اوور میں سومیا سرکار (0) کا وکٹ گنوا بیٹھی۔ اس کے بعد تنجید حسن (19) پانچویں اوور میں 19 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ کپتان نظم حسین شانتو نے سب سے زیادہ 36 رنز بنائے۔ توحید ہردوئے (25)، شکیب الحسن (30) رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ بنگلہ دیش کے چھ بلے باز ڈبل فیگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔ نظم الحسن شانتو 3، توحید حیدر 25، شکیب الحسن 30، محمود اللہ تین، ذاکر علی چار، رشاد حسین نو، تنظیم حسن شکیب صفر، شرف الاسلام ایک اور مستفیض الرحمان (ناٹ آؤٹ) نے ایک رن بنایا۔ بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 19.3 اوورز میں 138 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔ علی خان امریکہ کی مسلسل دوسری جیت میں چمکے؛ انہوں نے تین بنگلہ دیشی بلے بازوں کو اپنا شکار بنایا۔ علی نے پہلے شکیب الحسن کو 18ویں اوور میں اور تنظیم حسن شیخ کو اسی اوور کی تیسری گیند پر پویلین بھیجا۔ اس کے بعد انہوں نے 20ویں اوور میں رشاد حسین کا وکٹ حاصل کیا۔ انہوں نے 3.3 اوورز میں صرف 2 رن دے کر تین وکٹ حاصل کئے۔
امریکہ کی جانب سے علی خان نے تین وکٹ حاصل کئے۔ شیڈلے وان شالک وِک اور سوربھ نے دو دو وکٹ حاصل کئے۔ جسدیپ سنگھ اور کوری اینڈرسن نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل امریکہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل بنگلہ دیش کی ناکافی تیاری سامنے آگئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شجر ممنوعہ کی نئی پیوند کاری !

Next Post

ٹی20 ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

ٹی20 ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.