بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مفت راشن کا لالچ دے کر گمراہ کررہی ہے بی جے پی:مایاوتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-24
in قومی خبریں
A A
آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

مرزاپور//بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے جمعرات کو کہ اکہ بی جے پی مفت راشن اور اچھے دن کا لالچ دے کر لوگوں کو گمراہ کررہی ہے جبکہ پونجی پتیوں کو مالا مال کرنے کے لئے ہر سطح پر چھوٹ دے رہی ہے ۔
مرزاپور کے مڑہان میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا’ ماحول دیکھ کر لگتا ہے کہ مرکزی میں بی جے پی حکومت آسانی سے واپس نہیں لوٹ پائے گی۔ ملک کے عوام سمجھ چکے ہیں۔ مفت راشن بی جے پی اور آر ایس ایس کے لوگ اپنے گھر سے نہیں دیتے ہیں۔ یہ عوام کے ٹیکس سے دیا جاتا ہے ۔
الکٹورل بانڈ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی ایس پی ہی واحد پارٹی ہے جس نے انتخابی چندے کے نام پر ایک بھی پیسہ نہیں لیا ہے وہیں بی جے پی اور کانگریس پونجی پتیوں۔ دھنہ سیٹھوں سے اربوں کھربوں روپئے لے کر تنظیم اور انتخابات میں خرچ کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جانچ ایجنسیوں سیاست کے زیر اثر ہیں اور ان کا سیاسی فائدہ کے لئے استعمال کیا جارہا ہے ۔ اصل میں بی جے پی ذات، فرقہ واریت کا سہارا لے رہی ہے ۔ کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتیں ہوا ہوائی انتخابی اعلان کررہے ہیں۔ اس وقت غریبی مہنگائی۔ بے روزگار بڑھی ہے ۔ ذات کو دیکھ کر ہراسانی کی جارہی ہے ۔ سب سے زیادہ برہمنوں کی ہراسانی کی جارہی ہے ۔
اترپردیش کی چار بار کی وزیر اعلی رہی مایاوتی نے اپنے رائے دہندگان سے کہا کہ میڈیا میں دکھائے جارہے سروے پول پر یقینی نہ کریں اور بی ایس پی کو ووٹ دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کے لیے رابطہ کیا گیا تھا: پونٹنگ

Next Post

الور میں جنگل گئے ایک شخص کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

الور میں جنگل گئے ایک شخص کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.