بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

گرمی کی لہر کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے ایڈوائزری جاری کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-23
in تازہ تریں
A A
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 23 مئی

جموںکشمیر میں جاری گرمی کی لہر کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کےلئے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے ۔ایڈوائزری میں تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ گرمی سے متعلق بیماریوں سے بچنے کے لئے دوپہر کی اسمبلیوں سے گریز کریں۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

تعلیمی اداروں سے کہا گیا کہ وہ پینے کے پانی کی مناسب دستیابی کو یقینی بنائیں اور طلبا کو اپنے سر ڈھانپنے کے متعلق حساس بنائیں۔

ایڈوائزری میں متعلقین سے گرمی سے متعلق بیماریوں کے کسی بھی معاملے کی رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔محکمے کا کہنا ہے کہ دیکھ ریکھ کے بغیر تعلیم ممکن نہیں ہے ۔

بتادیں کہ جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر جاری ہے اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق یہ لہر اگلے 6 دنوں کے دوران جاری رہنے کا امکان ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لشکر طیبہ کے ایک جنگجو معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج:پولیس

Next Post

وزیر داخلہ کے دورے کیلئے کشمیر جنوبی کشمیر کی سیٹ کے الیکشن موخر کیا گیا:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

وزیر داخلہ کے دورے کیلئے کشمیر جنوبی کشمیر کی سیٹ کے الیکشن موخر کیا گیا:عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.