ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہر ہو گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-23
in کھیل
A A
اسکواڈ سے ڈراپ کیوں کیا؟ سابق کپتان حسن علی کی حمایت میں بول پڑے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

معاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

کراچی //
فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔
ٹیم انتظامیہ کے مطابق حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کی اپنی کمٹمنٹ پوری کر سکتے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے ممکنہ 15رکنی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، صائم ایوب اور فخر زمان شامل ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق عثمان خان، اعظم خان، افتخار احمد، محمد عامر، نسیم شاہ، شاہین آفریدی، حارث رؤف، عباس آفریدی اور شاداب خان اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔
اس کے علاوہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں عماد وسیم اور ابرار احمد بھی شامل ہوں گے جبکہ سلمان علی آغا اور عرفان خان نیازی ریزروز میں شامل ہوں گے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان اگلے ایک دو روز میں ہو گا۔
ایونٹ کے لیے 15رکنی اسکواڈ کے اعلان کی ڈیڈ لائن 24 مئی ہے۔
واضح رہے کہ حسن علی انگلش کاؤنٹی وارکشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں ان کو فاسٹ بولر حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کیلئے آفیشلز کا اعلان

Next Post

ثانیہ مرزا نے گھر کے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی ’نیم پلیٹ‘ لگادی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم ترین

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

2026-10-31
کھیل

معاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

2026-10-30
دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا
کھیل

دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا

2026-10-30
ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا
کھیل

ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا

2026-10-30
کھیل

جو مل واریکن کی شاندار گیندبازی، ویسٹ انڈیز 4 وکٹ پر 134 رنز

2026-10-30
کھیل

آئی سی سی ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان کی کپتانی منیبہ علی کریں گی

2026-10-30
کھیل

زیادہ رنز والے میچوں میں کامیابی کا کریڈٹ ہندوستانی گیندبازوں کو: تلک ورما

2026-10-30
کھیل

جوکووچ نے سخت مقابلے میں ہمبرٹ کو شکست دی، ٹورین کی دوڑ میں برقرار

2026-10-30
Next Post
ثانیہ مرزا کے ساتھ یہ ننھی پری کون ہے؟

ثانیہ مرزا نے گھر کے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی ’نیم پلیٹ‘ لگادی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.