اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لوک سبھا الیکشن: بارہمولہ سیٹ کے لئے پولنگ جاری، ۱۱بجے تک 21.37پولنگ ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-20
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
لوک سبھا الیکشن: سرینگر میں گیارہ بجے تک 14.94% فیصد ووٹنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ ۲۰مئی

جموں وکشمیر کی بارہمولہ لوک سبھا کے لئے پیر کی صبح سے سخت سیکورٹی بند وبست اور خوشگوار موسم کے بیچ 22 امید واروں کے قسمت کا فیصلہ کرنے کے لئے پولنگ کا عمل پر امن طریقے سے جاری ہے ۔

متعلقہ

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

سرکاری ذرائع کے مطابق پولنگ کے پہلے دو گھنٹوں کے دوران یعنی دن کے۱۱بجے تک مجموعی طور پر 21.37 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی ہے ۔

انہوں نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ صبح کے۱۱بجے تک بانڈی پورہ میں 23.18فیصد، بارہمولہ میں18.86 فیصد، بیروہ میں 23.00فیصد، بڈگام میں 21.69فیصد، گلمرگ میں 20.04فیصد، گریز (ایس ٹی) میں 19.63 فیصد، ہندواڑہ میں 23.42فیصد، کرناہ میں 23.20 فیصد، کپوارہ میں 20.40 فیصد، لنگیٹ میں 24.21 فیصد، لولاب میں 22.93 فیصد، پٹن میں 20.20 فیصد، رفیع آباد میں 23.88فیصد، سونہ واری میں 21.29فیصد‘سوپور11.75‘ ترہگام میں 22.85فیصد، اوڑی میں 22.89فیصد، واگوری (کریری) میں 21.51فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ لوک سبھا سیٹ کے لئے قائم تمام پولنگ مراکز پر پولنگ کا عمل صبح ٹھیک 7 بجے شروع ہوا جو شام 6 بجے اختتام پذیر ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پولنگ مراکز پر صبح سے ہی رائے دہندگان جن میں مرد و زن اور جوان شامل تھے ، کو لمبی قطاروں میں ووٹ ڈالنے کے لئے اپنی اپنی بھاریوں کے انتظار میں دیکھا گیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق چار اضلاع بارہمولہ، بانڈی پورہ، کپوارہ اور بڈگام کے 18 اسمبلی حلقوں پر مشتمل اس لوک سبھا سیٹ کے لئے رائے دہندگان کی کل تعداد 17 لاکھ 38 ہزار ہے ۔انہوں نے کہا کہ رائے دہندگان کی سہولیت اور ہموار پولنگ کو یقینی بنانے کے لئے 2 ہزار 1 سو 3 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

بتادیں کہ ان پولنگ مراکز میں تین مراکز کی سرحد پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے ساتھ ملتی ہے ۔

حکام نے پر امن پولنگ کے لئے جہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں وہیں پپولنگ مراکز پر بھی پولنگ عملے کے لئے تمام تر سہولیات کو دستیاب رکھا گیا ہے ۔

گرچہ اس لوک سبھا نشست کے لئے 22 امید وار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ، پیپلز کانفرنس کے سجاد لون، محبوس سابق قانون ساز انجینئر رشید اور پی ڈی پی کے فیاض میر کے درمیان ہی ہوگا۔

بارہمولہ لوک سبھا باقی سیٹوں کے مقابلے اچھے ووٹر ٹرن آ¶ٹ کے لئے جانی جاتی ہے ۔ سال 2019 میں اس لوک سبھا سیٹ کے لئے 34.17 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایرانی صدر رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر پہاڑوں میں گر کر تباہ:رپورٹ

Next Post

ایرانی صدرابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
تازہ تریں

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

2025-05-10
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

جنگ بھڑکانے کےلئے پاکستانی فوج اگلے مورچوں کی جانب بڑھ رہی ہے:بھارت

2025-05-10
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
Next Post
ایرانی صدر رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر پہاڑوں میں گر کر تباہ:رپورٹ

ایرانی صدرابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.