پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جمہوریت کی بات کرنے والے مودی خود جمہوری طریقے سے نہیں چلتے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-19
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کی بات کرتے ہیں لیکن خود کبھی جمہوری اقدار کی پیروی نہیں کرتے ہیں۔
مسٹر کھڑگے نے کہا کہ مسٹر مودی توڑ پھوڑ کی سیاست میں یقین رکھتے ہیں۔ ملک بھر میں ایسی بہت سی مثالیں ہیں جہاں انہوں نے اپنی اسی پالیسی کو اختیار کیا اور خود جمہوری اقدار کو کمزور کرنے کا کام کیا ہے ۔
انہوں نے کہا، "نریندر مودی جمہوریت کی صرف بات کرتے ہیں، لیکن کبھی جمہوریت کے مطابق کام نہیں کرتے ہیں۔ مہاراشٹر کی حکومت اعتماد شکنی اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر بنائی گئی ہے جس کی حمایت خود مسٹر مودی کررہے ہیں۔ وہ جہاں بھی جاتے ہیں لوگوں کو اکسانے کا کام کرتے ہیں۔ میں نے آج تک اپنے سیاسی کریئر میں ایسا کسی دوسرے کو نہیں دیکھا۔
کانگریس صدر نے کہا، ”بی جے پی حکومت ایجنسیوں کا غلط استعمال کرکے اپوزیشن پارٹیوں کو ڈرا رہی ہے اور انہیں توڑ رہی ہے ۔ حقیقی پارٹیوں سے ان کے پارٹی نشان چھین کر بی جے پی کی حمایت کرنے دھڑے کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا، ”مہاراشٹر نریندر مودی کی ‘توڑ پھوڑ’ کی پالیسی کی تنہا مثال نہیں ہے ۔ وزیر اعظم مسٹر مودی کی توڑ پھوڑ کی پالیسی کا حملہ اس سے پہلے کرناٹک، منی پور، گوا، مدھیہ پردیش میں دیکھا جا چکا ہے ۔ ہم سب مل کر ان کی اس پالیسی کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتخابات کے دوران 8890 کروڑ روپے کی نقدی، منشیات اور دیگر سامان ضبط کیا گیا

Next Post

سعودی ولی عہد اور صدر یو اے ای کی اعلیٰ سطحی ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

سعودی ولی عہد اور صدر یو اے ای کی اعلیٰ سطحی ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.