پیر, اگست 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رائے بریلی کے ساتھ نہرو-گاندھی خاندان کا سو سال پرانا رشتہ: راہل-پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-14
in قومی خبریں
A A
جموںکشمیر میں خطاب کرنے والے ۲۵سٹار تشہیرکاروں میں راہل اور پرینکا بھی شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی ہفتے کو آندھرا پردیش اور کرناٹک کے دورے پر جائیں گے

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کا افتتاح کرکے طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

نئی دہلی//کانگریس قائدین راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی وڈرا نے رائے بریلی کے لوگوں کو انتخابی مہم میں شامل ہونے پر پرجوش انداز میں مبارکباد دی اور کہا کہ ان کے نہرو گاندھی خاندان کا رائے بریلی سے 100 سال پرانا رشتہ ہے ۔
مسٹر گاندھی نے کہاکہ "رائے بریلی اور میرے خاندان کا بہت پرانا رشتہ ہے ۔ ہمارا رشتہ 100 سال پرانا ہے ۔ میرے پردادا جواہر لال نہرو جی یہاں سب سے پہلے آئے تھے ۔ میں کہہ سکتا ہوں کہ رائے بریلی کے لوگوں نے جواہر لال نہرو جی کو سیاست سکھائی تھی۔ ”
انہوں نے کہاکہ ‘‘جب جواہر لال نہرو وزیر اعظم بنے تو انہوں نے ملک کی بنیاد رکھی۔ یعنی ملک کی سیاست کی بنیاد رائے بریلی کے لوگوں نے رکھی۔ پھر اندرا گاندھی جی اور سونیا گاندھی جی یہاں آئیں۔ انہوں نے کہاکہ یہاں بہت بڑے کام کیے اور اب میں یہاں آیا ہوں۔
مسٹر گاندھی نے ان پر فلمائے گئے گانے کے لیے رائے بریلی کے لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہاکہ "آپ نے میرے لیے یہ گانا بہت پیار سے بنایا اور ہماری مہم کو جوش، ولولہ اور رقص کے ساتھ جشن بنایا۔ اس کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔”
محترمہ وڈرا نے کہاکہ "ہمارا رائے بریلی خاندان سو سالوں سے جمہوریت، آئین اور انصاف کے لیے مسلسل لڑ رہا ہے ۔ پنڈت موتی لال نہرو کے زمانے سے لے کر آج تک رائے بریلی نے ہمیشہ ملک کو راستہ دکھایا ہے اور اپنا انمول کردار ادا کیا ہے ۔ جمہوریت کو مضبوط بنانے میں ایک بار پھر رائے بریلی کا خاندان متحد ہو کر انصاف کی مشعل روشن کرنے کے لیے تیار ہے ۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپ ایک نظریہ ہے ،جسے توڑنا ناممکن: کیجریوال

Next Post

سپریم کورٹ نے کیجریوال کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی خارج کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
قومی خبریں

مودی ہفتے کو آندھرا پردیش اور کرناٹک کے دورے پر جائیں گے

2026-08-01
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کا افتتاح کرکے طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-08-01
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
قومی خبریں

ایئر انڈیا طبی فضائی لاجسٹکس کے لیے ای وی ٹی او ایل طیاروں کے استعمال کا مطالعہ کرے گی

2026-08-01
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

سچ جان چکے نوجوانوں کو ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا : کھرگے – راہل

2026-08-01
آپریشن سندور:’فوج کی مشترکہ صلاحیتوں کا مظاہرہ ‘
قومی خبریں

ڈپارٹمنٹ آف ملٹری میڈیسن’ کا افتتاح کیا

2026-07-30
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

طلبہ کے احتجاج کے معاملہ میں راہل نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا، طالب علموں پر نہیں چلائی گئی تھی گولی: بی جے پی

2026-07-30
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے اینیمیشن فلم ‘مہا پربھو جگن ناتھ پر روک لگانے سے کیا انکار

2026-07-30
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری
قومی خبریں

لوک سبھا میں منگل کو بھی وقفہ سوالات خلل کا شکار رہا

2026-07-29
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے کیجریوال کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی خارج کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.