جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نے خواتین کی 1500 روپے کی پنشن رکوائی: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-12
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

شملہ// ہماچل پردیش میں کانگریس کے ڈپٹی چیف وہپ کیول سنگھ پٹھانیا نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈروں کو 1500 روپے ماہانہ پنشن میں رکاوٹیں پیدا کرنے کے لیے ریاست کی مادر طاقت سے معافی مانگنی چاہیے ۔
مسٹر پٹھانیا نے کہا کہ ریاستی حکومت نے 3 مارچ 2024 کو ریاستی کابینہ سے منظوری حاصل کرنے کے بعد 13 مارچ 2024 کو انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ سے قبل اس اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا لیکن بی جے پی لیڈر خواتین کو اس اسکیم کے فوائد سے محروم کرنے کے لیے دو بار الیکشن کمیشن کے پاس گئے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی مخالفت کے بعد الیکشن کمیشن نے اس اسکیم کے فارم بھرنے کی اجازت دے دی ہے لیکن اب بی جے پی لیڈروں کا خواتین مخالف چہرہ سامنے آ گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی لیڈر جتنی چاہے کوشش کریں لیکن ریاست کی خواتین کو ہر حال میں 1500 روپے پنشن دی جائے گی۔
مسٹر پٹھانیا نے کہا کہ اپنے انتخابی وعدے کو پورا کرتے ہوئے کانگریس حکومت نے 15 مئی 2023 کو لاہول اسپتی ضلع کے کازہ علاقے سے اندرا گاندھی پیاری بہنا سکھ سمان ندھی یوجنا کو نافذ کیا تھا اور اس علاقے کی تمام خواتین کو 15 مئی 2023 کو 1500 روپے ماہانہ پنشن ملنا شروع ہوئی جبکہ 1 فروری 2024 کو پورے لاہول اسپتی ضلع میں نافذ کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 16 مارچ 2024 کو ضابطہ اخلاق کے نفاذ سے قبل ریاست کی تقریباً 50 ہزار خواتین نے اس اسکیم کے لیے درخواستیں دی ہیں اور تمام اہل خواتین کو پنشن فراہم کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ٹھاکر سکھویندر سنگھ سکھو کی قیادت میں موجودہ ریاستی حکومت نے خواتین، بیواؤں اور اکیلی خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے کئی اسکیمیں شروع کی ہیں، جن کا فائدہ انہیں ملنا شروع ہو گیا ہے ۔ آنے والے وقت میں معاشرے کے نظر انداز شدہ طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے زمینی سطح پر مزید اسکیمیں نافذ کی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تبدیلی مذہب، قتل معاملے میں پولیس کے خلاف جانچ کا حکم

Next Post

بعض عرب ممالک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

بعض عرب ممالک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.