جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اینڈرسن جلد ہی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-12
in کھیل
A A
اینڈرسن کی ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ ٹیم میں واپسی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

لندن//
انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 10 جولائی سے لارڈز میں شروع ہوگا جو اینڈرسن کے کیریئر کا آخری بین الاقوامی میچ ہوگا۔
علم میں رہے کہ انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں لینے والے واحد فاسٹ بولر ہیں، انہوں نے اس سنگ میل تک پہنچنے کےلیے 187 ٹیسٹ میچز کا سہارا لیا۔
خیال رہے کہ اینڈرسن بھارت کے سچن ٹنڈولکر (200 میچز) کے بعد کرکٹ کی تاریخ میں دوسرے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے والے کھلاڑی بھی ہیں۔
علاوہ ازیں جیمز اینڈرسن 194 ون ڈے میچز میں 269 وکٹیں بھی حاصل کرچکے ہیں جبکہ 19 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز بھی کھیلے جن میں 18 وکٹیں لیں۔
ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں لینے والے انگلینڈ کے تیز گیند باز جم اینڈرسن جلد ہی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں۔
اینڈرسن نے اس سال ہندوستان کے دورے کے دوران دھرم شالہ ٹیسٹ میں اپنی 700 ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی اور یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے تیسرے گیندباز بن گئے۔ 41 سالہ کھلاڑی نے یہ کارنامہ اپنے کیریئر کے 187 ویں ٹیسٹ میں انجام دیا تھا۔ تاہم عمر کا اثر ان کی کارکردگی پر صاف نظر آرہا تھا اور انہوں نے سات اننگز میں صرف 110 اوور گیندبازی کی تھی۔
فاسٹ باؤلر نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے دوران 32 مرتبہ پانچ یا اس سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں جبکہ تین بار دس وکٹیں حاصل کیں۔
دی گارڈین کے مطابق اینڈرسن جولائی میں ویسٹ انڈیز کی ہوم ٹیسٹ سیریز کے دوران 42 سال کے ہو جائیں گے۔ اس کے بعد وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ریٹائر ہو سکتے ہیں، جس کا پہلا میچ اگست کے آخر میں اینڈرسن کے ہوم گراؤنڈ اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جائے گا۔
فی الحال اینڈرسن کاؤنٹی کرکٹ نہیں کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ ورک لود منیجمنٹ کی وجہ سے وہ مئی کے آخر تک کوئی بھی کاؤنٹی میچ کھیل سکیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع

Next Post

ویسٹ انڈیز نے سالانہ پروگرام جاری کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ویسٹ انڈیز نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، ہیٹ مائر ٹیم سے باہر

ویسٹ انڈیز نے سالانہ پروگرام جاری کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.