ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سن رائزرس حیدرآباد نے ناقابل یقین بلے بازی کی: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-10
in کھیل
A A
راہل بہت سے اتار چڑھاؤ کے بعد عظیم کرکٹر بننے کی راہ پر گامزن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

حیدرآباد// لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان کے ایل راہل نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 57ویں میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کی اوپننگ جوڑی ٹریوس ہیڈ اور ابھیشیک شرما نے جس طرح کی ناقابل یقین بلے بازی کا مظاہرہ کیا اسے دیکھ کر ایسا معلوم ہورہاتھا کہ ان کے لئے 250 کا اسکور بھی کم پڑجاتا۔
بدھ کو لکھنؤ اور حیدرآباد کے درمیان کھیلے گئے میچ کے بعد راہل نے کہا، ’’میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ ہم نے ٹی وی پر اس قسم کی بیٹنگ دیکھی تھی لیکن آج جو ہوا وہ ناقابل یقین تھا۔ میں الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا کہ وہ دونوں (ہیڈ اور ابھیشیک) کتنی اچھی طرح سے گیند کو ہٹ کر رہے تھے۔ ہر گیند ان کے بلے کے بیچ میں لگ رہی تھی اور مجھے لگتا ہے کہ بڑے شاٹس مارنے کی اس صلاحیت کے پیچھے ان کی سخت محنت چھپی ہوئی ہے۔
راہل نے کہا کہ ان کی ٹیم نے بہت کم اسکور کیا تھا۔ راہل کے مطابق، اگر ان کی ٹیم اسکور بورڈ پر 250 کا ہندسہ بھی چھو لیتی، تب بھی یہ ممکن ہے کہ حیدرآباد اس ہدف کو حاصل کر لیتی۔ حیدرآباد کے بلے بازوں کے سامنے لکھنؤ کا تیز گیند بازی اٹیک ناکام ثابت ہوا، نیز اسپنرز کی کارکردگی بھی تسلی بخش نہیں رہی۔
پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ہیڈ نے کہا کہ میں نے کچھ عرصے سے اسپن پر سخت محنت کی ہے۔ اسپن ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئندہ ٹی-20 ورلڈ کپ میں بھی بڑا کردار ادا کرنے جا رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی خواتین ٹیم نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے کر سیریز 5-0 سے جیت لی

Next Post

اڈانی-امبانی کی بدعنوانی کے مودی کے انکشافات نے بھکتوں میں خوف و ہراس پیدا کیا: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

اڈانی-امبانی کی بدعنوانی کے مودی کے انکشافات نے بھکتوں میں خوف و ہراس پیدا کیا: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.