منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے کر سیریز 5-0 سے جیت لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-10
in کھیل
A A
ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

ٰIndian Womens Team

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

سلہٹ// دیالن ہیملتا (37) اور اسمرتی مندھانا (33) کی اننگز اور پھر بولنگ میں رادھا یادو کی شاندار کارکردگی کی بدولت ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں جمعرات کو 21 رنز سے شکست دے کر سیریز 5-0 سے جیت لی۔
آج ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے والی ہندوستانی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 157 رنز کا ہدف دیا۔ ہندوستان نے پانچویں اوور میں شفالی ورما (14) کا وکٹ گنوا دیا۔ اس کے بعد آٹھویں اوور میں اسمرتی مندھانا 25 گیندوں میں 33 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئیں۔ دیالن ہیملتا نے 28 گیندوں میں دو چوکے اور دو چھکے لگا کر سب سے زیادہ رنز (37) بنائے۔ ہرمپریت کور (30) اور ریچا گھوش 28 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔ بنگلہ دیش کی جانب سے رابعہ خان اور ناہیدہ اختر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ سلطانہ خاتون نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
156 رنز کے جواب میں میزبان بنگلہ دیش ٹیم کے بلے بازوں کی مایوس کن کارکردگی رہی اور وہ ہندوستانی باؤلنگ کے سامنے کھل نہ کھیل سکے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر صرف 135 رنز بنا سکی اور 21 رنز سے میچ ہار گئی۔ بنگلہ دیش کی پہلی وکٹ تیسرے اوور میں شوبنا مستاری (13) کی صورت میں گری۔ اگلے ہی اوور میں دلارا اختر (4) 4 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئیں۔ روبایا حیدر (20)، نگار سلطانہ (7)، شورنا اختر (1) اور ریتو مونی (37) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ شریفہ خاتون (28) اور رابعہ خان (14) ناٹ آؤٹ رہیں۔ بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم کے لیے ریتو مونی اور شوریفی نے چھٹی وکٹ کے لیے سب سے زیادہ 57 رنز کی شراکت داری کی۔ ہندوستان کی جانب سے رادھا یادو نے سب سے زیادہ تین وکٹیں حاصل کیں۔ سوبھانہ آشا نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ تیتاس سادھو نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان

Next Post

سن رائزرس حیدرآباد نے ناقابل یقین بلے بازی کی: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
راہل بہت سے اتار چڑھاؤ کے بعد عظیم کرکٹر بننے کی راہ پر گامزن

سن رائزرس حیدرآباد نے ناقابل یقین بلے بازی کی: راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.