جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن کی حمایت میں نوجوان خاتون ماڈل سامنے آگئی۔
رپورٹس کے مطابق 28 سالہ الزبیتھ پپکو نے امید ظاہر کی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر منتخب ہوں گے۔
رپورٹس کے مطابق امریکی ماڈل کے شوہر بھی ٹرمپ کی مہم کے لیے کام کرتے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق الزبیتھ پپکو نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جن چیزوں سے گزر رہے ہیں وہ غیر حقیقی ہیں، بہت سے لوگ ایسی چیزوں کے خلاف سابق صدر کا اصل کردار دیکھتے ہیں۔
خاتون ماڈل کا کہنا ہے کہ یہ امریکا کی تاریخ کے سب سے بڑے انتخابات میں سے ایک ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق الزبیتھ پپکو 17 سال کی عمر سے ماڈلنگ کر رہی ہیں اور ماضی میں ٹرمپ کی حمایت کرنے پر ان کے کیریئر کو بھی نقصان پہنچا تھا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق الزبیتھ پپکو نے ڈونلڈ ٹرمپ کی 2016ء کی صدارتی مہم میں بھی کام کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی ایغور کانگریس نے چینی صدر شی جن پنگ کے دورہ یورپ کی مخالفت کی

Next Post

پیرو میں بس الٹنے سے 10 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

پیرو میں بس الٹنے سے 10 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.