منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رادھیکا کھیڑا، شیکھر سمن بی جے پی میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// معروف فلم آرٹسٹ شیکھر سمن اور کانگریس کی نیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر رادھیکا کھیڑا آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے ۔
بی جے پی کے مرکزی دفتر میں پارٹی کے جنرل سکریٹری ونود تاوڑے ، بی جے پی کے قومی میڈیا انچارج انل بلونی اور شریک انچارج سنجے میوکھ کی موجودگی میں مسٹر شیکھر سمن اور محترمہ رادھیکا کھیڑا نے رسمی طور پر بی جے پی کی رکنیت لی۔
مسٹر تاوڑے نے رکنیت کی پرچیوں اور گلدستوں کے ساتھ دونوں شخصیات کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ بی جے پی کا کنبہ ہر روز خوشحال ہو رہا ہے ، جو وزیر اعظم نریندر مودی کی ترقی یافتہ ہندوستان کی مہم سے متاثر ہے ۔ مسٹر سمن اور محترمہ کھیڑا بھی اس مہم میں اپنا رول ادا کرنے کے لیے بے چین ہیں۔
بی جے پی میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر شیکھر سمن اور محترمہ رادھیکا کھیڑا نے وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی کے صدر جگت پرکاش نڈا اور وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کی ترقی کے لیے زیادہ سے زیادہ تعاون کریں گے ۔
مسٹر شیکھر سمن نے یہ بھی کہا کہ وہ بھگوان کی طرف سے ملی تحریک کی وجہ سے بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ‘‘کل تک مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں آج یہاں بیٹھوں گا کیونکہ زندگی میں بہت سی چیزیں دانستہ یا نادانستہ ہوجاتی ہیں۔ میں یہاں بہت مثبت سوچ کے ساتھ آیا ہوں اور میں یہاں آنے کی اجازت دینے کے لیے خدا کا شکر ادا کرنا چاہتا ہوں۔
رام مندر کے معاملے پر اختلافات کے بعد کانگریس چھوڑنے کے بارے میں پوچھے جانے پر محترمہ کھیڑا نے کہا ”میں نے ہمیشہ سنا ہے کہ کانگریس رام مخالف ہے ۔ لیکن میں اس کا زندہ ثبوت ہوں۔ جب میں اجودھیا میں شری رام جنم بھومی مندر میں درشن کرنے گئی اور اس کے بعد میرے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا گیا اس وقت کانگریس میرے ساتھ انصاف نہیں کر سکی۔ میرے ساتھ بدسلوکی کرنے والوں کے خلاف آج بھی کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ کانگریس پارٹی اپنی ہی بیٹیوں اور کارکنوں کو انصاف نہیں دے پا رہی ہے ، عوام دیکھ رہے ہیں کہ وہ ملک کو کیسے چلائیں گے ، میں عوام کو بتانا چاہتی ہوں کہ جب وہ (کانگریس) خواتین کو عزت نہیں دے پا رہی ہے تو وہ کسی کو بھی انصاف نہیں انصاف دے سکیں گے ۔ اگر ملک غلط ہاتھوں میں چلا گیا تو تشویشناک بات ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ میں فی الحال کیجریوال کو نہیں مل رہی راحت، خصوصی عدالت نے 20 مئی تک بڑھا دی عدالتی حراست

Next Post

الیکشن کمیشن کی ساکھ اب تک کی کم ترین سطح پر: کھرگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

الیکشن کمیشن کی ساکھ اب تک کی کم ترین سطح پر: کھرگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.