جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

الیکشن کمیشن کی ساکھ اب تک کی کم ترین سطح پر: کھرگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in کھیل
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی//کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے منگل کو کہا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) جیسے آئینی ادارے کی ساکھ اب تک کی سب سے نچلی سطح پر ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے انڈیا اتحاد میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں کو لکھے ایک خط میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے جاری کردہ ووٹنگ کے اعداد و شمار میں تضادات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ادارے کی ساکھ اس وقت کم ترین سطح پر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ "یہ عوامی ڈومین میں ہے کہ ای سی آئی نے کس طرح شاید تاریخ میں پہلی بار لوک سبھا انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے حتمی ووٹنگ کی فیصد کو جاری کرنے میں تاخیر کی ہے ۔” انہوں نے قائدین پر زور دیا کہ قومی مفاد میں سبھی کو اجتماعی طور پر ای سی آئی سے لوک سبھا انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے ووٹنگ فیصد کے اعداد و شمار کو جاری کرنے میں تاخیر پر سوال اٹھانا چاہئے ۔
کانگریس کے صدر نے اپنے خط میں ای سی آئی سے پوچھا "19 اپریل کو پولنگ کے اختتام سے لے کر 30 اپریل کو ووٹر ٹرن آؤٹ کے اعداد و شمار کے تاخیر سے جاری ہونے تک حتمی ووٹنگ فیصد میں 5.5 کا اضافہ کیسے ہوا۔ "اسی طرح دوسرے مرحلے کے لیے حتمی ووٹنگ کا فیصد 26 اپریل کو رات 19.00 بجے سے لے کر 30 اپریل کو ڈیٹا کے تاخیر سے جاری ہونے تک کیسے 5.74 سے زیادہ بڑھ گیا۔”
مسٹر کھڑگے نے سوالیہ لہجے میں پوچھا کہ ان حقائق کی بنیاد پر کیا یہ حتمی نتائج کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوشش ہو سکتی ہے ؟ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ واضح ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی پارٹی پہلے دو مرحلوں میں ووٹنگ کی فیصد سے گھبرائی ہوئی اور مایوس تھی۔ انہوں نے کہا کہ پورا ملک جانتا ہے کہ اقتدار کے نشے میں دھت حکمران جماعت اقتدار میں رہنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے ۔ انڈیا اتحاد کا بنیادی مقصد ایک متحرک جمہوریت کی ثقافت اور ملک کے آئین کی حفاظت کرنا ہے ۔ آئیے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی آزادی کو یقینی بنائیں اور اسے جوابدہ بنائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رادھیکا کھیڑا، شیکھر سمن بی جے پی میں شامل

Next Post

عالمی ایغور کانگریس نے چینی صدر شی جن پنگ کے دورہ یورپ کی مخالفت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

عالمی ایغور کانگریس نے چینی صدر شی جن پنگ کے دورہ یورپ کی مخالفت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.