منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این آئی اے نے تھلپوزا فائرنگ کیس میں چارج شیٹ داخل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-04
in قومی خبریں
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی//نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) نے جمعہ کو نکسلی تنظیم کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤسٹ) کے چار کارکنوں کے خلاف کیرالہ کے تھلپوزا علاقے میں اسپیشل آپریشن گروپ کے کمانڈوز پر فائرنگ سے متعلق معاملے میں چارج شیٹ داخل کی ہے ۔
تحقیقاتی ایجنسی نے کہا کہ یہ واقعہ گزشتہ سال 7 نومبر کو کیرالہ میں پیش آیا تھا۔ کیرالہ پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ کے کمانڈوز کی ایک ٹیم ممنوعہ نکسلائیٹ تنظیم سی پی آئی (ماؤسٹ) کے مسلح کیڈروں کو پکڑنے کے لیے وائناد میں تلاشی مہم چلا رہی تھی۔ جب ٹیم نے کارکنوں کو ایک گھر میں موجود پایا اور پولیس اس طرف بڑھی تو ان پر حملہ کیا گیا۔ ٹیم کے کمانڈوز نے سی پی آئی (ماؤسٹ) کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت تھیرووینکیدم عرف چندرو اور شریماتھی عرف انمایا کے طور پر ہوئی ہے ۔ تین دیگر افراد تصادم کی جگہ سے فرار ہو گئے ۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے 10 فروری کو کیرالہ پولیس سے اس کیس کی تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لی تھی۔
ایجنسی نے جمعہ کو ان تمام کے خلاف تعزیرات ہند، غیر قانونی سرگرمیاں (پی) اے اور اسلحہ ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت چارج شیٹ داخل کی۔
معاملے کی تفتیش جاری ہے اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

‘ماں کہتی ہیں کہ ہمارا خاندان رائے بریلی میں مکمل ہوتا ہے ’: پرینکا گاندھی

Next Post

اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے: اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے: اقوام متحدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.