ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مودی کا کانگریس کو370 بحال کرنے کا چیلنج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-02 - Updated on 2024-05-03
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مودی کا کانگریس کو370 بحال کرنے کا چیلنج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

جوناگڑھ/۲مئی
کانگریس کو دفعہ370 بحال کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندرا مودی نے آج کہا کہ انہوں نے اس دفعہ کو دفنا دیا ہے ۔
جونا گڑھ میں آج ایک انتخابی ریلی سے خطاب میںمودی نے کانگریس کو جموں و کشمیر میں دفعہ370 کو بحال کرنے ، شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور تین طلاق پر پابندی لگانے والے قانون کو ختم کرنے کا چیلنج دیا۔
مودی نے کہا”میں نے آرٹیکل 370 کو دفن کر دیا ہے۔ اب وہ چلا گیا ہے۔میں کانگریس کے شاہی خاندان اور اس کے شہزادے (گاندھی خاندان اور راہل گاندھی پر طنز) کو چیلنج کرنا چاہتا ہوں کہ اگر یہ آپ کا پوشیدہ ایجنڈا ہے تو کھل کر سامنے آئیں اور لوگوں سے کہیں کہ آپ آرٹیکل 370 کو بحال کریں گے“۔
وزیر اعظم نے کہا”میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ وہ (کانگریس) بابا صاحب امبیڈکر کے تیار کردہ آئین کی توہین کرنے کی کتنی ہمت رکھتے ہیں۔ آپ (کانگریس) ناکام ہوں گے کیونکہ آپ کی راہ میں مودی کھرا ہے“۔
مودی نے کہا کہ موجودہ لوک سبھا انتخابات ان کے ذاتی عزائم کو پورا کرنے کےلئے نہیں بلکہ ان کے’مشن‘ کو پورا کرنے کےلئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک مضبوط اور مستحکم حکومت نہ صرف ملک بلکہ دنیا کے لئے بھی ضروری ہے۔
وزیر عظم نے کہا کہ یہ انتخابات میرے عزائم کے لئے نہیں ہیں کیونکہ لوگوں نے 2014 میں اس عزائم کو پورا کیا ہے۔ 2024 کے انتخابات مودی کے مشن کے لئے ہیں۔
اپوزیشن کانگریس پر خطرناک ذہنیت کا الزام لگاتے ہوئے مودی نے کہا کہ اس کا منشور مسلم لیگ کی زبان میں لکھا گیا ہے۔وزیر اعظم نے دعویٰ کیا کہ کانگریس کے لئے یہ انتخابات اپنے وجود کو بچانے کے لئے ہیں اور پارٹی اپنے ’مذہبی ووٹ بینک‘ کی مدد لے رہی ہے۔
مودی نے کہا کہ اگر سردار پٹیل موجود نہ ہوتے تو جوناگڑھ پاکستان میں چلا جاتا۔ان کاکہنا تھا” اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو ملک کے لئے خطرناک صورتحال پیدا کرے گی۔ وہ کچھ ریگستان کو یہ کہتے ہوئے چھوڑ سکتے ہیں کہ وہاں کوئی نہیں رہتا ہے“۔
وزیر اعظم نے کہا کہ کانگریس کو اس کی کوئی پروا نہیں ہے اور اس نے کئی غیر آباد جزیروں کو چھوڑ دیا ہے اور اگر انہیں کھلی چھوٹ دی گئی تو پارٹی ہمالیہ کی چوٹیوں کو فروخت کر دے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں ملی ٹنٹ بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش‘ نوجوان گرفتار:سی آئی کے

Next Post

سجاد لون… ظالم یا مظلوم ؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
تازہ تریں

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-09
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

سجاد لون… ظالم یا مظلوم ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.