جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ کے بعد غزہ کی پٹی کے انتظام پر اتفاق رائے ممکن ہے: ہنیہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in عالمی خبریں
A A
جنگ بندی معاہدےکیلئے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے: اسماعیل ہنیہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

غزہ//
حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے انتظام پر فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتفاق رائے ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے انتظامی امور کے حوالے سےبات کرنا "خالص طور پر فلسطینی مسائل” ہیں۔
اناطولیہ نیوز ایجنسی کے ساتھ ایک انٹرویو میں ہنیہ نے مزید کہا کہ "ہم دیکھتے ہیں کہ غزہ فلسطینیوں کے وطن کا حصہ ہے اور غزہ اور مغربی کنارے کے لیے ایک قومی متفقہ حکومت کی تشکیل یقینی طور پر جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ اور اس کی انتظامیہ کی نگرانی کرے گی”۔
انہوں نے مزید کہا کہ "ہم غزہ کی پٹی کے انتظام پر متفق ہو سکتے ہیں اور یہ خالصتاً فلسطینی مسائل ہیں۔
ہمیں اسرائیلی قابض یا کسی اور کو فلسطینی حالات کے انتظام میں مداخلت کی اجازت دینے کا کوئی حق نہیں ہے۔
غزہ میں یا مغربی کنارے میں یا دونوں میں فلسطینیوں کے اندرونی معاملات میں کسی کو مداخلت کا کوئی حق نہیں‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈونیشیا کے جاوا میں 5.0شدت کا زلزلہ

Next Post

شمالی کشمیر کی بارہ مولہ نشست پر سجاد لون کی مکمل حمایت کریں گے: بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

شمالی کشمیر کی بارہ مولہ نشست پر سجاد لون کی مکمل حمایت کریں گے: بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.