جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وزیر اعظم مودی نے نوجوان گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in کھیل
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے نوجوان گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش کو کینڈیڈیٹس شطرنج ٹورنامنٹ جیتنے والا سب سے کم عمر کھلاڑی بننے پر پیر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ کامیابی لاکھوں لوگوں کے لیے تحریک ہوگی۔
مسٹر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، ’’ہندستان کو ایف آئی ڈی ای کینڈیڈیٹس ٹورنامنٹ جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بنے ڈی گوکیش پر فخر ہے۔
گوکیش کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، “ٹورنٹو میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں گوکیش کی شاندار کامیابی ان کی غیر معمولی صلاحیتوں اور لگن کا مظہر ہے۔ ان کی غیر معمولی کارکردگی اور چوٹی تک کا سفر لاکھوں لوگوں کو متاثر کرے گا۔
قابل ذکر ہے کہ 17 سالہ گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش نے ٹورنٹو میں کینڈیڈیٹس شطرنج ٹورنامنٹ کے 14 ویں اور آخری راؤنڈ میں امریکہ کے ہیکارو ناکامورا کے ساتھ ڈرا کھیلا۔ انہوں نے گیری کاسپاروف کا 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر ورلڈ چیمپئن شپ کا خطاب جیتا۔ اس کے ساتھ وہ شطرنج کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے

Next Post

انگلینڈ کے میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

انگلینڈ کے میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.