منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لوک سبھا انتخابات آئین کو بچانے کی لڑائی ہے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-20
in عالمی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کشن گنج،// کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے مرکزی حکومت پر سخت نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ یہ انتخابی لڑائی کوئی عام لڑائی نہیں ہے بلکہ ملک اور آئین کو بچانے کی لڑائی ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے جمعہ کو ضلع کے بہادر گنج کے لوہگڑا میں منعقدہ جلسہ عام میں کہا کہ یہ انتخاب آئین کو بچانے کی لڑائی ہے ۔ انہوں نے عوام سے گمراہ نہ ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس سے آپ کی نئی نسل تباہ ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ آپ نے دیکھا کہ مودی جی نے کیا وعدے کیے لیکن کتنے وعدے پورے کیے ، یہ پورا ملک جانتا ہے ۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ ہر سال دو کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ پورا نہیں ہوا۔ کسانوں کی آمدنی دوگنی کریں گے لیکن ایسا نہیں کیا۔ کالا دھن لائیں گے اور ہر شخص کو 15 لاکھ روپے ملیں گے ، نہیں ملے ۔ تو جھوٹا کون ہے ؟ انہوں نے کہا کہ یہ جنگ سب کو مل کر لڑنی ہے ، بھٹکنے سے کہیں کے نہیں رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے مودی کو دس سال دیکھا لیکن ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا اور اب ضمانتیں لے رہے ہیں۔
اس دوران کانگریس امیدوار ڈاکٹر جاوید آزاد، ریاستی صدر ڈاکٹر اکھلیش سنگھ، سابق ریاستی صدر مدن موہن جھا، ایم ایل اے اظہار آصفی، ایم ایل اے انظر نعیمی، ضلع صدر امام علی چنٹو سمیت درجنوں لیڈران موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا: جاوید میانداد

Next Post

گھر خریداروں کو دھوکہ: ای ڈی ممبئی نے بلڈر اور ان کے ساتھیوں کے جائیدادوں کی قرقی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے

گھر خریداروں کو دھوکہ: ای ڈی ممبئی نے بلڈر اور ان کے ساتھیوں کے جائیدادوں کی قرقی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.