اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سی پی آئی (ایم) اور کانگریس نے تریپورہ کو بدعنوانی کا مرکز بنا دیا : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-18
in عالمی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

اگرتلہ// وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کانگریس اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم)کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقتدار میں آنے سے پہلے تریپورہ کو بدعنوانی کا مرکز بنانے کے لئے سخت تنقید کی۔
بی جے پی امیدواروں بپلب کمار دیب اور کریتی سنگھ دیب برما کی حمایت میں ایک زبردست ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے ووٹروں سے اپیل کی کہ وہ تریپورہ کی ترقی کے لیے آنے والے لوک سبھا انتخابات میں بھگوا پارٹی کے امیدواروں کی جیت کو یقینی بنائیں۔
انہوں نے کہا”بی جے پی-این ڈی اے کو دیا جانے والا ہر ووٹ مودی کی ضمانت کو مضبوط کرے گا،” انہوں نے مزید کہا کہ جب تریپورہ میں سی پی آئی (ایم) اور کانگریس غالب جماعتیں تھیں، بدعنوانی عروج پر تھی لیکن 2018 کے بعد اسے روک دیا گیا۔
مسٹر مودی نے کہا کہ بائیں بازو اور کانگریس بھلے ہی حریف دکھائی دیں لیکن پردے کے پیچھے ان کا نظریہ ایک ہی ہے ۔ ہم شمال مشرق کی ترقی کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں۔ میں واحد وزیر اعظم ہوں جس نے ایک دہائی میں 50 سے زیادہ بار شمال مشرق کا دورہ کیا ہے ۔”
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اب، تریپورہ میں بی جے پی کے پانچ سالہ دور حکومت میں ہائی ویز، آئی ویز، روڈ ویز اور ایئر ویز (ہیرا) کو کامیابی سے بنانے کے بعد، مرکزی اور ریاستی حکومتیں ہیرا پلس ماڈل پر کام کرنے جا رہی ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا، "ان کی پالیسی ‘مشرق کو لوٹو’ تھی، لیکن 10 برسوں میں، میں نے کانگریس اور بائیں بازو کی لوٹ سابقہ پالیسی کو ختم کر دیا۔” اب، ہم ‘ایکٹ ایسٹ’ پالیسی پر کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے اعلان کیا کہ بی جے پی نے ہندوستان میں تین کروڑ نئے مکانات بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس اقدام سے تریپورہ کے لوگوں کو بہت فائدہ پہنچے گا۔
مسٹر مودی نے کہا، ‘‘ہم شمال مشرق میں رابطے بڑھانے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ ہماری حکومت نے تین لاکھ سے زائد خواتین کو مفت گیس کنکشن فراہم کیے ہیں۔ ہم نے قبائلی برادریوں کے بچوں کو تعلیم دینے کے لیے ایکلویہ ماڈل اسکول بھی شروع کیے ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خراب فارم، کپتان سے لڑائی! ہاردک کی ٹی20 ورلڈکپ شمولیت مشکل

Next Post

مودی 20 اپریل کو چکّبلاپور اور کولار میں انتخابی مہم چلائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
عالمی خبریں

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر شدید فضائی حملے۔ شہریوں میں خوف و ہراس

2025-05-10
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
Next Post

مودی 20 اپریل کو چکّبلاپور اور کولار میں انتخابی مہم چلائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.